اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف ...

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو اڈیالیہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس ارباب طاہر نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر...

اگر عمران خان ڈیل کرتے ہیں تو وہ بھی شہباز شریف بن جائیں ...اسلام آباد ہائیکورٹ؛ پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کو اڈیالیہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس ارباب طاہر نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی، وکیل درخواستگزار نے کہا کہ پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دیکر منتقل کرنے کی درخواستیں دی ہیں، عدالت نے کہاکہ گھر کو سب جیل قرار دیکر پرویز الٰہی کو ایک کمرے تک محدود رکھا جائے گا، کیا آپ تیار ہیں؟وکیل سردار عبدالرازق نے جواب دیا کہ جی ہاں ! ہم اس کیلئے تیار ہیں،نمائندہ پمز کا کہناتھا کہ پرویز الٰہی کو...

اضافی گندم درآمد سے قومی خزانے کو 300 ارب سے زائدکا نقصان ہوا: وزیر اعظم آفس کووزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کی بریفنگبحریہ ٹاؤن کے"برج خلیفہ" کے کمرشلز لانچ کر دیے گئے، آج کی مٹی کل کا سونا، سنہری موقع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجبشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

پرویز الٰہی ضمانت کیلئے درخواست کیوں نہیں دائر کررہے،قیصرہ الٰہی نے اسلام ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور  منتقل نہ کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران قیصرہ الٰہی نے کہاکہ عدالت حیران تھی کہ پرویز الٰہی ضمانت کیلئے درخواست کیوں نہیں دائر کررہے،وجہ بتاتی ہوں کہ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو تمام کیسز میں ضمانت دی...
مزید پڑھ »

رپورٹ کہتی ہے پرویز الٰہی کوسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں، سانس لینے میں مشکل ہے،جسٹس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور  منتقل نہ کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہاکہ پرویز الٰہی کی پسلیاں فریکچر ہونے کی رپورٹ پمز ہسپتال کی ہے،رپورٹ کہتی ہے کہ پرویز الٰہی کواسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں، سانس لینے میں مشکل ہے،آپ کے اور...
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظبشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بشری بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس میاں گل حسن ارنگزیب نے درخواست پر سماعت...
مزید پڑھ »

جیل منتقلی کا معاملہ، اسٹیٹ کونسل نے بشریٰ بی بی سے ڈیل کا بھانڈا پھوڑ دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسٹیٹ کونسل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ڈیل کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر جسٹس حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گِل کی آج پھر عدم حاضری پر...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:21:20