اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل نہ کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران قیصرہ الٰہی نے کہاکہ عدالت حیران تھی کہ پرویز الٰہی ضمانت کیلئے درخواست کیوں نہیں دائر کررہے،وجہ بتاتی ہوں کہ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو تمام کیسز میں ضمانت دی...
رجیم چینج میں سعودی عرب کے کردار کے بیان پر عمران خان نے پارٹی ...پرویز الٰہی ضمانت کیلئے درخواست کیوں نہیں دائر کررہے،قیصرہ ...
پرویز الٰہی ضمانت کیلئے درخواست کیوں نہیں دائر کررہے،قیصرہ الٰہی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں وجہ بتا دیاسلام آباد تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل نہ کرنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دوران قیصرہ الٰہی نے کہاکہ عدالت حیران تھی کہ پرویز الٰہی ضمانت کیلئے درخواست کیوں نہیں دائر کررہے،وجہ بتاتی ہوں کہ لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو تمام کیسز میں ضمانت دی تھی،اسلام آباد پولیس نے گھر کے قریب سے پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتار...
جسٹس ارباب طاہر نے استفسار کیا کہ کیا عدالت پرویز الٰہی کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے سکتی ہے؟وکیل قیصرہ الٰہی نے کہا کہ اسی ہائیکورٹ نے شاندانہ گلزار اور شہریار آفریدی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دیا تھا،جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ ان دونوں کو تھری ایم پی او میں نظربند کیا گیا، وہ الگ معاملہ تھا،پرویز الٰہی اب ہمارے قیدی نہیں ہیں ہم نے یہ چیزیں بھی دیکھنی ہیں،ہاؤس اریسٹ کا اختیار وفاقی یا صوبائی حکومت کے پاس ہے،عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت پر بتائیں کہ کیا عدالت حکومت کو ہاؤس اریسٹ کیلئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شجاعت اور پرویز میں رخنہ ڈالنے میں اہم کردار محسن نقوی کا ہے، قیصرہ الٰہی کا الزامشجاعت کے بیٹوں نے مسحن نقوی کی معاونت سے ناممکن کو ممکن بنادیا اور اقتدار کیلئے خاندان کو دو حصوں میں تقسیم کیا: قیصرہ الٰہی کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوعہائی کورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی،بشریٰ بی بی کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو خوراک میں زہر دیا گیا، زہر کے خدشے کے...
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کی 4 پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں، رپورٹ عدالت میں پیشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخموں سے متعلق رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پیش کردی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل کے واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی 4پسلیاں ٹوٹ گئیں،پسلیوں میں فریکچر ایکسرے رپورٹ میں سامنے آیا،جس پر پرویز الٰہی کو ڈاکٹرز نے 2 ہفتے آرام کا...
مزید پڑھ »
پرویز الہیٰ کو گرنے کے بعد سے سانس لینے میں سخت دشواری کا سامنا ہے، قیصرہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما پرویز الہیٰ کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پمز ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پرویز الہیٰ جیل میں گر پڑے جس کے سبب ان کی پسلیوں میں فریکچر ہو گیا، ان کی...
مزید پڑھ »