پرویز الہٰی کی ضمانت منظور،رہائی کا حکم ChPervaizElahi PTILeader MoneyLaunderingCase Lahore BankingCourt Bail PMLNGovt PDM PunjabGovt ChParvezElahi MoonisElahi6 PTIofficial GovtofPunjabPK
مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔بینکنگ جرائم عدالت لاہور کے جج اسلم گوندل نے پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کے لیے 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے مقدمے کا ریکارڈ پیش نہ کرنے برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے
ریمارکس دیے کہ ایف آئی اے نے ریکارڈ پیش کرنے میں عدم تعاون کیا، ریکارڈ پیش نہ کرنے پر عدالت درخواست ضمانت منظور کرتی ہے۔یاد رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی اپنے خلاف مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں اور رہائی کے لیے درخواست ضمانت دائر کی ہے۔ایف آئی اے نے پرویز الہٰی کے خلاف رقم کی مشکوک ٹرانزیکشنز کے الزام میں مقدمہ درج کررکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
منی لانڈرنگ کیس، پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظورلاہور کی بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھ »
مجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں: پرویز الہیلاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کی جیل میں بی کلاس سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت کا تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »
مجھے شاہ محمود اور چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ضمانت دے دیں، پرویز الہٰیعدالت نے پرویز الہٰی سے سوال کیا کہ آپ کب سے جیل میں ہیں؟ جس کا جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ سے ہوں۔
مزید پڑھ »
چوہدری شجاعت سے تیسری ملاقات، پرویز الہٰی پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار، ذرائعذرائع کے مطابق دوران گفتگو پرویز الہٰی نے کہا کہ مونس الہٰی نے مجھے پھنسا دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi ChaudhryShujaat DailyJang PTIOfficial
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا شام 4 بجے چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا شام 4 بجے پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »