پرویز الہی کی 15 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پرویز الہی کی 15 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ExpressNews pti pmlq pmln pdm

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی 15 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور انہیں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

پرویز الہی کے وکیل نے موقف اختیار کیا اینٹی کرپشن کے درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت ہائی کورٹ سے منظور ہوئی روزانہ کی بنیاد پر مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔ وکیل درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرے اور پولیس اینٹی کرپشن کو گرفتاری سے روکنے کے احکامات جاری کرے۔ قبل ازیں ایک اور درخواست میں لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت منظورپرویزالہٰی کی حفاظتی ضمانت منظورلاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب، صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور کر لی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: سیاست نے عدالتی کارروائی کو آلودہ کر دیا، سیاسی فریقین انصاف نہیں فائدے چاہتے ہیں، چیف جسٹس - BBC Urduسپریم کورٹ: سیاست نے عدالتی کارروائی کو آلودہ کر دیا، سیاسی فریقین انصاف نہیں فائدے چاہتے ہیں، چیف جسٹس - BBC Urduعدالتی اصلاحات کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ’سیاست نے تمام عدالتی کارروائی کو آلودہ کر دیا ہے، سیاسی فریقین انصاف نہیں فائدے چاہتے ہیں۔‘ ادھر لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور کی ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلانحکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلانڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کردیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے 15 مئی تک ہوگا: وزیر خزانہ
مزید پڑھ »

مردم شماری کی تاریخ میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئیمردم شماری کی تاریخ میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئیمردم شماری کی تاریخ میں 15 مئی تک توسیع کر دی گئی Census Pakistan Punjab PDM PPP PMLN PTI
مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت کو 14 مئی تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی - ایکسپریس اردوعمران خان کی حکومت کو 14 مئی تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی - ایکسپریس اردوملک کی معاشی حالات کی وجہ سے پہلے احتجاج ختم کیے، آئین کو نہ مانا گیا تو سڑکوں پر بھرپور طریقے سے نکلیں گے، عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:14:56