پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پنجاب کے ہیڈ کوارٹر سے گرفتار کیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت سے بری ہوتے ہی کرپشن کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔عدالت نے کہا کہ اگر پرویز الٰہی پر اگر کوئی اور مقدمہ نہیں ہے تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔
خیال رہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو گزشتہ روز لاہور سے کرپشن کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا اور آج انہیں اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گیا تھا جہاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو کرپشن کے مقدمے سے بری کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری پرویز الہی کو کرپشن کے مقدمے میں رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوچوہدری پرویز الٰہی اگر کسی مقدمے میں مطلوب نہیں تو فوری رہا کیا جائے، عدالت
مزید پڑھ »
چودھری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گالاہور: (دنیا نیوز) ڈرامائی انداز میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائے گا۔
مزید پڑھ »
چودھری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گالاہور: (دنیا نیوز) ڈرامائی انداز میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیاجائے گا۔
مزید پڑھ »
ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد پرویز الٰہی کو مکمل فٹ قرار دے دیاگزشتہ روز چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔
مزید پڑھ »
اینٹی کرپشن کورٹ نے پرویز الٰہی کو مقدمے سے بری کردیااینٹی کرپشن پولیس نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس میں پرویز الٰہی کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »