چودھری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

پاکستان خبریں خبریں

چودھری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

چودھری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا Pervaizelahi

گزشتہ روز چودھری پرویز الٰہی لاہور میں بلٹ پروف گاڑی میں چھپ کر گھر سے نکلےتو پہلے سے فیلڈنگ لگائی لاہور پولیس اور اینٹی کرپشن ٹیم نے گاڑی روک لی۔وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی چھپن چھپائی کھیلنے کے ماہر ہیں ،بھاگنے کی کوشش میں پکڑے گئے۔دوسری جانب چودھری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے کہا کہ والد کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف گوجرانوالا میں اینٹی کرپشن کے دو مقدمے درج ہیں، ان پر ٹھیکوں میں کمیشن اور کک بیکس لینے کا الزام ہے، اس کے علاوہ ان کے خلاف ایک پرچہ لاہور میں بھی کٹا ہوا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گاڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گاڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »

ڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد پرویز الٰہی کو مکمل فٹ قرار دے دیاڈاکٹروں کی ٹیم نے طبی معائنے کے بعد پرویز الٰہی کو مکمل فٹ قرار دے دیاگزشتہ روز چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔
مزید پڑھ »

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیاامریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیاامریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، پروسیجرل ووٹ منظور ، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیاامریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیاواشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، پروسیجرل ووٹ منظور ، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویر الٰہی لاہور سے گرفتارتحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویر الٰہی لاہور سے گرفتارچوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 09:21:18