امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، پروسیجرل ووٹ منظور ، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ DailyJang
ایوان میں کارروائی سے متعلق قرارداد 187 کے مقابلے میں 241 ووٹوں سے منظور کرلی گئی، ووٹ منظور کیے جانے سے بل پر بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور اس پر ووٹنگ کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
قرض کی حد اکتیس اعشاریہ چار کھرب ڈالر تک محدود رکھنے کو معطل کیے جانے کا بل کچھ دیر میں ایوان میں پیش کیا جائے گا۔اس طرح بل منظور کرنے کے لیے ری پبلکنز کو حریف ڈیموکریٹس کی بھی حمایت درکار ہے۔ ایوان نمائندگان کے ری پبلکن اسپیکر کیون مک کارتھی کا کہنا ہے کہ بل پر ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے یعنی پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے پانچ بجے ہوگی اور یہ منظور کرلیا جائے گا۔اسطرح نومبر سن دو ہزار چوبیس میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں اس معاملے پر سیاست نہیں چمکائی جاسکے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیاقرض کی حدبڑھانےکا پروسیجرل ووٹ منظور کر لیا گیا، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »
سویڈن کے نیٹو اتحاد میں شامل ہونے کا وقت آ گیا : امریکاسٹاک ہوم( ویب ڈیسک ) امریکا نے ترکیہ پر زور دیا ہے کہ وہ نیٹو میں سویڈن کی شمولیت کی منظوری دے۔
مزید پڑھ »
امریکا کا یوکرین کیلئے 300 ملین ڈالر کے نئے امدادی پیکج کا اعلانواشنگٹن : ( ویب ڈیسک ) امریکا کی جانب سے یوکرین کے لیے 300 ملین ڈالر کے نئے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے مفتاح اسماعیل11:55 AM, 31 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان کی موجودہ صورتحال میں امکانات بہت زیادہ ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کر جائیں گے۔ پاکستان کو فوری طور پر
مزید پڑھ »