پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے مفتاح اسماعیل

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے مفتاح اسماعیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: پاکستان کی موجودہ صورتحال میں امکانات بہت زیادہ ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کر جائیں گے۔ پاکستان کو فوری طور پر نئے آئی ایم ایف پرگرام کی جناب جانا ہو گا۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لے گا لیکن دوسرے سہ ماہی یعنی اکتوبر سے دسمبر تک پاکستان کا آئی ایم ایف کے بغیر گزارنا تقریباً ناممکن ہے۔ پاکستان کو فوری طور پر نئے آئی ایم ایف پروگرام کی طرف جانا ہوگا۔سابق وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان نواں ریوینیو بہتر انداز میں مکمل کرلیتا ہے تو نئے پروگرام میں آسانی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

از خود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کا ہے نہ فرد واحد کو ملک کا کنٹرول دیا جا سکتا ہے حمزہ کی حکومت ختم کرکے سپریم کورٹ نے سیاسی بحران پیدا کیا: عرفان قادراز خود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کا ہے نہ فرد واحد کو ملک کا کنٹرول دیا جا سکتا ہے حمزہ کی حکومت ختم کرکے سپریم کورٹ نے سیاسی بحران پیدا کیا: عرفان قادر05:12 PM, 29 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے ذریعے پولیٹیکل انجینئرنگ کا تجربہ کیا گیا، اس کیس
مزید پڑھ »

پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دے دیا گیاپاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دے دیا گیاکراچی: پاکستان کے پاسپورٹ کو آرٹن کیپٹل کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں
مزید پڑھ »

’حکومت کی پالیسی ناکام ہو گئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ہے‘’حکومت کی پالیسی ناکام ہو گئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ہے‘’حکومت کی پالیسی ناکام ہو گئی، ڈیفالٹ کا خطرہ ہے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے دو اور ارکان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیاپی ٹی آئی کے دو اور ارکان نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے دو اور رہنماؤں نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 15:36:58