پرویز الٰہی کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PervaizElahi
لاہور : پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویزالٰہی کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں دہشت گردی،اقدام قتل سمیت 13 دفعات کے تحت درج کیا گیا، مقدمے میں چوہدری پرویز الٰہی سمیت 19 افراد کو نامزد کیا گیا۔ مقدمے کے متن میں کہا ہے کہ چھاپہ مار ٹیم پر جلانے کی نیت سے پٹرول پھینکاگیا اور چوہدری پرویزالٰہی اس دوران موقع سے فرار ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیس چھاپے کے دوران پرویز الٰہی اپنی رہائشگاہ سے کیسے فرار ہوئے؟پولیس چھاپے کے دوران اہلکاروں پر پتھراؤ اور پیٹرول بم پھینکنے پر دہشتگردی سمیت 13 دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »
پرویزالٰہی کے گھر پولیس آپریشن کےخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرپولیس آپریشن کے خلاف پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
لاہور: اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ناکام، چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کیا جا سکاپولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ سے 27 افراد کو حراست میں لیا ، اینٹی کرپشن ٹیم نے یہ کارروائی گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں کی
مزید پڑھ »
پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیاسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمرپرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI BreakingNews PervaizElahi Lahore PunjabPolice
مزید پڑھ »