اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے۔ DailyJang
سردار سبطین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کو بری طرح پامال کیا گیا، چھاپہ منصوبہ بندی کے تحت مارا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ کو یہ کہنے آئے تھے کہ کیس میں ان کی ضمانت نہیں ہوئی ہے۔سردار سبطین خان نے مزید کہا کہ رات کی تاریکی میں آپریشن ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے۔ واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کے لاہور میں گھر پر پولیس نے دھاوا بولا ہے، بکتر بند گاڑی مرکزی دروازہ توڑتی ہوئی رہائش گاہ میں داخل ہوئی۔
پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر گھر میں کودے جبکہ سابق وزیراعلیٰ کے گھر سے اہلکاروں پر پتھراؤ کیا گیا اور پانی بھی پھینکا گیا۔اینٹی کرپشن ٹیم نے کارروائی گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں کی اور رہائش گاہ کے باہر ظہور الہٰی روڈ کو بند کردیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے پٹیشن تیارصوبوں میں الیکشن کرانے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے، ایک ہی دن الیکشن کچھ ماہ بعد کرانے کا فیصلہ آیا تو پٹیشن دائر کی جائے گی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھ »
نگراں حکومت ہٹانے کیلیے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا عدالت سے رجوع کرنیکا فیصلہنگراں حکومت ہٹانے کیلیے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا عدالت سے رجوع کرنیکا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ کی خاتون پر 12 دوستوں کو سائنائیڈ زہر دے کر مارنے کا الزام - BBC News اردوتھائی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے جس پر اپنے 12 دوستوں اور جاننے والوں کو سائنائیڈ زہر دے کر ہلاک کرنے کا شبہ ہے۔
مزید پڑھ »
سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کا مقدمہ درجپشاور : سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں قتل،اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
ePaper News Apr 28, 2023, لاہور, Page 1,کراچی ایکسپریس میں آتشزدگی ، ایک خاندان کے 7 افراد زندہ جل گئے ، دہشت گردی ہوسکتی ہے : وزیر ریلوے Detail News: Newspaper Nawaiwaqt terrorist RailwayMinister PMLN GovtofPunjabPK
مزید پڑھ »
شریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا: چوہدری پرویز الہیٰشریف خاندان کی تاریخ ہے انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا: چوہدری پرویز الہیٰ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ChPerwazElahi PMLN NawazShareef ShahbazShareef MaryamNawazSharif pmln_org Marriyum_A RanaSanaullahPK MaryamNSharif
مزید پڑھ »