ایف بی آر نے فکسڈ ریٹیلر اسکیم کا دائرہ 6 سے 42 شہروں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فکسڈ ریٹیلرز اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک پھیلائے گا اور دکانوں کی قیمت کی بنیاد پر ان پر 100 روپے ماہانہ سے 10ہزار روپے ماہانہ تک ٹیکس لگایا جائےگا۔
اعلیٰ سرکاری ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف بی آر نے تمام 42شہروں کے جائز ویلیوایشن ریٹس کے حوالے سے اپنا تفصیلی کام پرچون فرشوں کے نمائندوں سے شیئر کیا ہے اور کم سے کم 1200 اور زیادہ سے زیادہ 120000روپے سالانہ ٹیکس کی تجویز دی گئی ہے اور اس کا انحصار ملک بھر میں دکان کی قیمت پر ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائدبجٹ میں ایک سے دو ہزار گز کے رہائشی گھروں پر 10 لاکھ اور دو ہزار گز سے بڑے گھروں پر 15 لاکھ روپے ٹیکس لگایا گیا ہے
مزید پڑھ »
بھاری ٹیکس کے باوجود آئی ایم ایف سے اختلافات برقرارحکومت پر مجبور ہوسکتی ہے کہ وہ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کےلیے سخت ترین اقدامات کا اعلان کرے: ذرائع
مزید پڑھ »
بھارت کے 10 بڑے شہروں میں 7 فیصد اموات فضائی آلودگی سے ہوتی ہیں؛ رپورٹبھارت میں فضائی آلودگی سے 2008 سے 2019 تک اوسطاً 33 ہزار اموات فی برس ہوئیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 38 ہزار سے زائد شہادتیں
مزید پڑھ »
گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد5 رہائشی صارفین کے بجلی کے بلوں میں ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے 200-1000 روپے ماہانہ چارجز مقرر کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
مزید پڑھ »