پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے پنجاب کے اقدامات قابل تحسین ہیں، صادق سنجرانی ARYNewsUrdu
ان خیالات کا اظہار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبوں میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ضروری ہے۔
دونوں رہنماوں نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی کےلیے پنجاب کے اقدامات قابل تحسین ہیں۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چیئرمین سینیٹ کو ترقیاتی منصوبوں سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہ دو سالہ کارکردگی سے متعلق بتایا۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کو ترقی کی راہ پر لے جانا چاہتے ہیں، پہلی مرتبہ یکساں ترقی کے وژن پر حقیقی ترقی کا آغاز ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب دوسرے صوبوں سے ہر سطح پر تعاون کررہا ہے، بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے پنجاب مالی معاونت کررہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے نشیبی علاقوں سے پانی کی جلد نکاسی کا حکم
مزید پڑھ »
مون سون کا نیا سپیل: لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، حبس کا زور ٹوٹ گیا
مزید پڑھ »
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
لاہور: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش , موسم خوشگوارلاہور: مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش , موسم خوشگوار Lahore WeatherUpdates WeatherForecast Clouds Rain Monsoon PleasantWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »