نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں 25 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام
اولڈ ریلوے گالف کلب عملدرآمد کیس،ریلوے حکام نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
بھارتی میڈیا کے مطابق نیو اشوک نگر کی 25 سالہ لڑکی شیتل چوہدری کا گزشتہ تین برس سے اپنے پڑوسی سے معاشقہ تھا، دونوں نے اکتوبر 2019 میں گھر والوں سے چھپ کر شادی کرلی ۔ لڑکی کے گھر والوں کو اپنی بیٹی کی پسند کی شادی منظور نہیں تھی جس کے باعث انہوں نے 30 جنوری کی رات گلا دبا کر اسے قتل کردیا اور اس کی لاش کو علی گڑھ کی نہر میں پھینک دیا۔
30 جنوری کو شیتل کے شوہر نے اس کے موبائل پر کال کی تو آگے سے کوئی جواب نہیں آیا جس کی وجہ سے اس کی تشویش میں اضافہ ہوا اور اس نے پولیس کو رپورٹ درج کرادی۔ پولیس نے لڑکی کے اہلخانہ سے تفتیش کی تو انہوں نے یہ کہہ کر ٹال دیا کہ لڑکی کسی رشتے دار کے گھر گئی ہوئی ہے۔ پولیس نے گھر والوں کے بتائے ہوئے ایڈریس پر پتا کیا تو لڑکی وہاں بھی موجود نہیں تھی جس کے بعد گھر والوں کے موبائل فونز کے ریکارڈ نکالے گئے۔پولیس نے ان نمبروں کی نشاندہی کی جن پر سب سے زیادہ بار کالز کی گئی تھیں جس کے بعد تفتیش کو نئے سرے...
پولیس نے شیتل کے قتل کے الزام میں لڑکی کے والد رویندر، ماں سمن ، چچا سنجے، اوم پرکاش، پھوپھی زاد بھائی پرویش اور داماد انکت کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلافعراق میں نئی حکومت کی تشکیل معلّق،پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے درمیان اختلاف Iraq NewGovt Speaker DeputySpeaker Parliament Conflict
مزید پڑھ »
’ریپ کا نشانہ‘ بننے والی لڑکی کے ہاں بچی کی پیدائشگذشتہ برس جون سے مبینہ طور پر متعدد بار جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی نے ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ حکام کے سامنے سوال یہ ہے کہ نومولود بچی کو کس کے حوالے کیا جائے؟
مزید پڑھ »
بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا - ایکسپریس اردوبھارتی لڑکی کی جانب سے پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے پر بھارتی سیاستدانوں اور میڈیا میں کھلبلی مچ گئی ہے
مزید پڑھ »
ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات نے نئی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری
مزید پڑھ »
تین کروڑ لوگوں کو نئی زبانیں سکھانا والا شخصاگر کسی کو شک ہو کہ دوسرے ممالک سے آنے والے لوگوں سے اُس ملک کو فائدہ نہیں ہوتا، تو اسے لوئس وان آہن کی کہانی ضرور سنائیے گا۔
مزید پڑھ »