پشاور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی درخواست نمٹا دی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پشاور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی درخواست نمٹا دی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ExpressNews pti PTIOfficial peshawar

پشاور ہائی کورٹ نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کی نا اہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔

چئیرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کی درخواست کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے تحریک انصاف کے چئیرمین کی نا اہلی کے لئے دائر درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ پی ٹی آئی چئیرمین نے این اے 35 بنوں کے لئے دائر کیے گئے کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی کی ہے اور اپنی بیٹی ٹیریان کو ظاہرنہیں کیا اس لیے وہ اب صادق اور امین نہیں رہے۔

عدالت نے نا اہلی کی درخواست نمٹاتے ہوئے کہا کہ چونکہ چئیرمین پی ٹی آئی پہلے ہی یہ سیٹ چھوڑ چکے ہیں اس لیے اس حلقے سے ان کی نا اہلی سے متعلق درخواست مزید قابل سماعت نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی سی بی کا انتخاب کروانے کی اجازت دیدی۔لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی سی بی کا انتخاب کروانے کی اجازت دیدی۔لاہور ہائیکورٹ نے چئیرمین پی سی بی کا انتخاب کروانے کی اجازت دیدی۔ PCB ChairmanPCB PakistanCricketBoard Elections LahoreHighCourt PMLNGovt NajamSethi ZakaAshraf PPP TheRealPCBMedia TheRealPCB najamsethi
مزید پڑھ »

’پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی‘’پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی‘’پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ ناکام بنانے کیلئے لابنگ کی: احسن اقبالپی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ ناکام بنانے کیلئے لابنگ کی: احسن اقبالمسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے لابنگ کی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

آئی سی سی میٹنگز؛ پی سی بی کی نمائندگی کون کرے گا؟ - ایکسپریس اردوآئی سی سی میٹنگز؛ پی سی بی کی نمائندگی کون کرے گا؟ - ایکسپریس اردوسالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی تک ڈربن میں منعقد ہوں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 17:35:32