پشاور؛ 9 مئی واقعات میں ملوث ہزاروں ملزمان تاحال گرفتار نہیں کیے جا سکے expressnews
ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق کے پی میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث 8 ہزار 417 ملزمان کی نہ شناخت ہوسکی نہ گرفتار ہوسکے،صوبہ کے مختلف اضلاع میں 8 ہزار سے زائد ملزمان پولیس کو متعدد دفعات میں مطلوب ہے۔
محکمہ داخلہ رپورٹ کی مطابق 214 ملزمان نے ضمانت از گرفتاری کرلی، 1 ہزار 160 ملزمان نے گرفتاری کے بعد ضمانت حاصل کی ہے، پر تشدد واقعات میں ملوث 119 نامزد ملزمان اس وقت صوبہ کے مختلف جیلوں میں زیرحراست ہے ۔ رپورٹ کے مطابق دیر لوئر میں سب سے زیادہ 5 ہزار 148،بنوں میں 1 ہزار 143 ،ڈی آئی خان میں 75 نامعلوم مطلوب ملزمان پولیس گرفتار نہ کرسکی، کوہاٹ میں 1060 اور پشاور میں 446 نامعلوم ملزمان کی شناخت نہ ہونے پر پولیس کے گرفت میں نہ آسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی میں چھاپوں کے باوجود 9 مئی واقعات میں ملوث ہزاروں ملزمان گرفتار نہ ہو سکے9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث 8 ہزار 417 ملزمان کی شناخت اب تک ممکن نہیں ہوسکی: ذرائع محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »
لاہور: 6 ماہ میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے 161 واقعات، 153 ملزمان گرفتارلاہور میں ساڑے 6 ماہ کے دوران بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے 161 واقعات پیش آئے جن میں 153 ملزمان کو گرفتار کیا جا سکا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قاتل گرفتار کرلیے، ایس ایس پی سینٹرلکراچی میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات جانیے: Karachipolice DailyJang
مزید پڑھ »
9 مئی واقعات: 8 ہزار سے زائد ملزمان پولیس کو مطلوب ہیں، محکمہ داخلہ خیبر پختونخوابنوں میں ایک ہزار 143 نامعلوم ملزمان مطلوب ہیں، 34 ملزمان کے مقدمات ملٹری کورٹ کے حوالے کیے گئے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang
مزید پڑھ »
کینیڈا سے آنے والے شہری کے قاتل ڈرامائی انداز میں گرفتارکراچی : عید پر بچوں کے ساتھ شاپنگ کیلئے جانے والے پاکستانی نژاد کینیڈین امین علوی کے قتل میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پاپوش پولیس نے کارروائی کرکے پاکستانی نژاد کینیڈین کے قتل میں ملوث 2ملزمان گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں ظہیر اور خلیل شامل ہیں ملزمان نے […]
مزید پڑھ »
کرپشن میں ملوث کسٹمز افسران کے نام اسٹاپ لسٹ پر ڈال دیے گئے - ایکسپریس اردوگرفتار کسٹم افسر یاورعباس اورطارق محمود کےعلاوہ کسٹمز کلیکٹرزثاقف سعید،عثمان باجوہ،عامر تھہیم کا نام بھی لسٹ میں شامل
مزید پڑھ »