پشاور میں بی آر ٹی بس کو حادثہ کتنے لوگ زخمی ہوئے ؟

پاکستان خبریں خبریں

پشاور میں بی آر ٹی بس کو حادثہ کتنے لوگ زخمی ہوئے ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پشاور میں بی آر ٹی بس کو حادثہ، کتنے لوگ زخمی ہوئے ؟ BRTPeshawar BRT

کو نشتر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا اور بس بے قابو ہوکر برج کی دیوار سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے روٹ بند ہوگیا جب کہ حادثے میں 3 افراد خمی ہوگئے۔

حادثے میں ہونے والے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال متنقل کردیا گیا جب کہ بس میں سوار مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے کرایہ واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے 13 اگست کو پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کیا تھا لیکن افتتاح کے ایک دن بعد ہی شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی، عوام بی آر ٹی روٹ پر چڑھ دوڑے اور سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی جب کہ واقعے کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد ملوث افراد کو گرفتار کرلیا گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرستنئی دہلی 14برس تک عمر گروپ کے لڑکوں میں کینسر کے لحاظ سے ایشیا میں سرفہرستنئی دہلی: (ویب ڈیسک) کینسر کے مرض کا شکار صفر سے 14 برس کے عمر گروپ کے لڑکوں کی تعداد بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دیگر ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

جمعیت علمائے اسلام ف حکومت کے خلاف میدان میں آگئی عمرکوٹ میں احتجاجی ریلیجمعیت علمائے اسلام ف حکومت کے خلاف میدان میں آگئی عمرکوٹ میں احتجاجی ریلیعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )جمعیت علمائے اسلام (ف )وفاقی حکومت کےخلاف میدان میں آگئی ,جے یو آئی
مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیاعالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیاعالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا InternationalMarket DomesticMarket Gold Price Decrease Business Trade
مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہجرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہجرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں صرف ایک دن میں1700سے زائد کا اضافہ Germany CoronaVirusUpdates Coronavirus COVID19 NewCases Patients GermanyDiplo Queen_Europe WHO
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:13:26