پشاور ایئرپورٹ پر آنے والی 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس کی تصدیق

صحت خبریں

پشاور ایئرپورٹ پر آنے والی 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس کی تصدیق
ایم پاکسپشاورخیلبرپختونخوا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پشاور ایئرپورٹ پر قطر سے آنے والی 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، یہ خیبرپختونخوا میں رواں سال رپورٹ ہونے والا دوسرا ایم پاکس کیس ہے۔

قطر سے فلائیٹ میں پشاور ایئرپورٹ پر آنے والی 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، یہ خیبرپختونخوا میں رواں سال رپورٹ ہونے والا دوسرا ایم پاکس کیس ہے۔ مشیر صحت احتشام علی کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محکمہ صحت نے ایم پاکس کے دوسرے کیس کی نشاندہی کی ہے۔ صوبے میں 2022 سے لیکر اب تک ایم پاکس کے 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب نے 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق کردی ہے، بچی والدین کے ہمراہ قطر سے پاکستان پشاور ائیر پورٹ پر اتری تھی۔ محکمہ صحت نے بچی میں

وائرس کی تصدیق کے بعد والدین کے بھی تشخیص کےلئے نمونے لے لئے ہیں، جن کو لیب تشخیص کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے قبل گزشہ ہفتے دوبئی سے آنے والے 35 سالہ شخص میں بھی ایم پاکس کی تصدیق کی گئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال 2024 میں ایم پاکس کے 7 کیسز رپورٹ کئے گئے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ایم پاکس پشاور خیلبرپختونخوا ایئرپورٹ قطر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں رواں سال کا دوسرا ایم پاکس کیس رپورٹخیبرپختونخوا میں رواں سال کا دوسرا ایم پاکس کیس رپورٹباچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محکمہ صحت نے ایم پاکس کے دوسرے کیس کی نشاندہی کی
مزید پڑھ »

کراچی میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گےکراچی میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گےپاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں 9 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ٹانک کی یونین کونسل تنہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

رواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور سے رپورٹرواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور سے رپورٹایم پاکس ہیلتھ ایمرجنسی کے بعد کیسز کی تعداد 10 ہو گئی
مزید پڑھ »

لڑکیوں کی تعلیم: پاکستان میں ایک اہم چیلنجلڑکیوں کی تعلیم: پاکستان میں ایک اہم چیلنجیہ مضمون لڑکیوں کی تعلیم کو پاکستان میں ایک اہم چیلنج کے طور پر پیش کرتا ہے اور اس کے پیچھے آنے والی سماجی، سیاسی اور انتظامی رکاوٹوں کو بیان کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکی خاتون کی محبت میں پاکستان آنے کے بعد ایئرپورٹ پر رہائش اور ہنگامہ آرائیامریکی خاتون کی محبت میں پاکستان آنے کے بعد ایئرپورٹ پر رہائش اور ہنگامہ آرائیکراچی کے ایک نوجوان کی محبت میں، ایک امریکی خاتون نے اپنے شوہر اور بچوں کو چھوड़ کر پاکستان آئیں۔ ایئرپورٹ پر 7 روز سے رہائش اختیار کرنے کے بعد، وہاں ہنگامہ آرائی بھی की۔ اس موقع پر حکام نے امریکی قونصل خانے سے رابطہ کیا اور خاتون کو رضامند کرکے واپس بھیجنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »

ملائشیہ کے سابق وزیراعظم نجاب را जैک کو گھر پر حراست کی اجازت دینے والی دستاویز کی موجودگی پر بحثملائشیہ کے سابق وزیراعظم نجاب را जैک کو گھر پر حراست کی اجازت دینے والی دستاویز کی موجودگی پر بحثملائشیہ کے سابق وزیراعظم نجاب را जैک کو ان کی جیل سزائے کی باقی مدت گھر پر حراست پر بسر کرنے کی اجازت دینے والی دستاویز کی موجودگی پر بحث جاری ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:36:01