خیبرپختونخوا میں رواں سال کا دوسرا ایم پاکس کیس رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا میں رواں سال کا دوسرا ایم پاکس کیس رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر محکمہ صحت نے ایم پاکس کے دوسرے کیس کی نشاندہی کی

قطر سے فلائیٹ میں پشاور ایئرپورٹ پر آنے والی 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، یہ خیبرپختونخوا میں رواں سال رپورٹ ہونے والا دوسرا ایم پاکس کیس ہے۔

مشیر صحت احتشام علی کے مطابق ہے۔ صوبے میں 2022 سے لیکر اب تک ایم پاکس کے 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب نے 5 ماہ کی بچی میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق کردی ہے، بچی والدین کے ہمراہ قطر سے پاکستان پشاور ائیر پورٹ پر اتری تھی۔ محکمہ صحت نے بچی میں وائرس کی تصدیق کے بعد والدین کے بھی تشخیص کےلئے نمونے لے لئے ہیں، جن کو لیب تشخیص کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

اس سے قبل گزشہ ہفتے دوبئی سے آنے والے 35 سالہ شخص میں بھی ایم پاکس کی تصدیق کی گئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال 2024 میں ایم پاکس کے 7 کیسز رپورٹ کئے گئے تھے۔Jan 28, 2025 10:01 PMوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گالوئر کرم میں مزید 6 بنکرز دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیے گئے’حاضری لگائی اور چلے گئے‘، سابق کرکٹر کی روہت شرما سمیت دیگر کھلاڑیوں پر کڑی تنقیددفترخارجہ نے کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیپی ٹی آئی نے مذاکرات سے بھاگ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں سال کا پہلا ایم پاکس کیس رپورٹخیبرپختونخوا میں سال کا پہلا ایم پاکس کیس رپورٹصوبے میں اب تک ایم پاکس کے 10 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، مشیر صحت کے پی
مزید پڑھ »

رواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور سے رپورٹرواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس پشاور سے رپورٹایم پاکس ہیلتھ ایمرجنسی کے بعد کیسز کی تعداد 10 ہو گئی
مزید پڑھ »

2025ء کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا سے رپورٹ2025ء کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا سے رپورٹسخت گہری تشویش ہے کہ ڈی آئی خان میں پولیو کیس کی ت増ید ہوئی ہے، 2025ء کی پہلی قومی پولیو مہم 3 فروری سے شروع ہو رہی ہے، اور والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا ہاؤس میں نقصان کی رپورٹ سامنے آئیخیبرپختونخوا ہاؤس میں نقصان کی رپورٹ سامنے آئیتحریک انصاف کے احتجاج کے دوران خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہونے والے نقصان کی رپورٹ کے مطابق، نقصانات کا تخمینہ 3 کروڑ روپے سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »

اثاثوں پر الیکشن کمیشن کا دوبارہ نوٹس، علی امین گنڈا پور کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوعاثاثوں پر الیکشن کمیشن کا دوبارہ نوٹس، علی امین گنڈا پور کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوعالیکشن کمیشن نوسٹر کا مقصد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سر پر تلوار لٹکانا ہے، درخواست میں موقف
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، پی ڈی ایم اے کی احتیاطی تدابیر جاریخیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، پی ڈی ایم اے کی احتیاطی تدابیر جاریخیبرپختونخوا میں 18 سے 21 جنوری تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 12:47:09