پشاور زلمی کے خلاف فتح کے لیے لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پشاور زلمی کے خلاف فتح کے لیے لاہور قلندرز کی بیٹںگ جاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر سے ہوا جس کی وجہ سے میچ 12، 12 اوورز تک محدود کردیا گیا۔ لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کامران اکمل اور ٹام بینٹن نے اننگز کا آغاز کیا ، کامران 20 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے۔ پشاور زلمی کی جانب سے حیدر علی اور ٹام بینٹن 34 34 رنز بنا کر نمایاں رہے، اوپنر کامران اکمل 14 رنز ہی اسکور کرسکے۔

لاہور قلندر کی جانب سے بالنگ میں دلبر حسین نے 4 اور ڈیوڈ ویسے نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ شاہین شاہ آفریدی صرف 1 وکٹ حاصل کرسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارش کے سبب پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار - Sport - Dawn Newsبارش کے سبب پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ تاخیر کا شکار - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

بارش کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ متاثر ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبارش کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ متاثر ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردومیچ کے انعقاد کی ہر ممکن کوشش ہے تاہم میدان اور پچ کی کنڈیشن دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا، پی سی بی
مزید پڑھ »

لاہور کی میچ میں واپسی، پشاور کے پانچ آؤٹلاہور کی میچ میں واپسی، پشاور کے پانچ آؤٹراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے 12 اوورز تک محدود کیے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کو پشاور زلمی کے خلاف پانچویں کامیابی محمد محسن کی صورت میں ملی ہے۔
مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمودافغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 04:03:28