پولیس کے مطابق رات ایک بجے کے قریب تہکال کے علاقے شاہین کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے منظور پشتین کو ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق رات ایک بجے کے قریب تہکال کے علاقے شاہین کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے منظور پشتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
دوسری جانب قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پشاور میں پی ٹی ایم اپنے ایک نیا دفتر کے قیام پر کام کر رہے تھے جہاں سے انھیں گرفتار کیا گیا۔ منظور پشتین کے بقول وہ اپنے سکول کے 52 طالب علموں میں واحد نوجوان ہیں، جنھوں نے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی۔ انھوں نے گومل یونیورسٹی سے ویٹنری سائنس میں بھی تعلیم حاصل کی لیکن انھیں کچھ اور ہی کرنا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور: پولیس نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
منظور پشتین کون ہیں؟منظور پشتین کا مؤقف ہے کہ لاپتہ ہونے والے افراد کو سامنے لایا جائے اور اگر وہ کسی غیرقانونی کام میں ملوث ہیں تو انھیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ بی بی سی اردو کا منظور پشتین پر یہ مضمون پہلی بار مئی 2018 میں شائع ہوا تھا۔
مزید پڑھ »
انڈونیشیا سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جانے والا ملزم فائرنگ سے ہلاکگوجرانوالہ(ویب ڈیسک) انٹرپول کی مدد سے انڈونیشیا سے گرفتار کر کے پاکستان لایا جانے والا
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ محمود خان سے اختلافات،خیبرپختونخوا کے تین صوبائی وزرا کو کابینہ سے نکال دیاگیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت میں اختلافات پر 3 صوبائی وزراءکو کابینہ
مزید پڑھ »
کے ایم سی کے ماتحت ہسپتالوں میں بیک اپ سپورٹ کے بغیر بڑے آپریشنز کا انکشاف
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے اقدامات عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں، مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے اقدامات کو ڈرامہ اور عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »