سپر اسٹار الو ارجن کو عدالت کی جانب سے متعدد پابندیوں سے چھوٹ مل گئی
حیدرآباد: مشہور فلم پشپا 2 – دی رول کے پروموشن کے دوران پیش آنے والے سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس میں گرفتار تلگو سپر اسٹار الو ارجن کو عدالت نے بڑی ریلیف دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کے سفر پر عائد پابندیوں میں بھی نرمی کر دی ہے، اور اب الو ارجن کو بیرون ملک سفر کی اجازت دی گئی ہے۔
پشپا 2 – دی رول کی پروموشن کے دوران، سندھیا تھیٹر کے باہر مداحوں کے ساتھ ملاقات کے دوران بھگدڑ مچ گئی تھی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی اور ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی وڈ ہدایتکار رام گوپال نے الو ارجن کی گرفتاری کو پبلسٹی اسٹنٹ قرار دیدیاگزشتہ ہفتے الو ارجن کو فلم’ پشپا 2‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگدڑ سے ہلاکت کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیحیدرآباد دکن کی عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
الو ارجن ضمانت پر رہا، رات جیل میں گزارنے کے بعد سپر اسٹار نے کیا کہا؟الو ارجن کو ’ پشپا 2 ‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگڈر مچنے کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
’الو ارجن کو جیل سے رہا کرو‘، مداح کی جیل کے باہر خودسوزی کی کوششگزشتہ روز الو ارجن کو بھگدڑ سے ہلاکت کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا
مزید پڑھ »
سُپر اسٹار الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت مل گئیعدالت نے الو ارجن اور پولیس کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
مزید پڑھ »
سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئیبھارتی پولیس نے سپر اسٹار الو ارجن کو پولیس نے بھگدڑ کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھ »