الو ارجن کو ’ پشپا 2 ‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگڈر مچنے کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا: بھارتی میڈیا
الو ارجن کو ’ پشپا 2 ‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگڈر مچنے کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا /فوٹوبشکریہ بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق الو ارجن کو ’ پشپا 2 ‘ کی اسکریننگ کے دوران بھگڈر مچنے کے کیس میں گزشتہ روز ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد اب انھیں 4 ہفتو ں کی عبوری ضمانت پر جیل سے آج صبح سویرے رہا کر دیا گیا ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے کی گئی گفتگو میں الو ارجن نے کہا کہ ’پریشانی کی کوئی بات نہیں قانون کی پاسداری کرنیوالا شہری ہوں تعاون کروں گا‘، الو ارجن نے مشکل وقت میں مداحو ں کے سپورٹ پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ’یہ میرے اور میرے چاہنے والوں کے لیے ایک مشکل وقت تھا‘ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئیبھارتی پولیس نے سپر اسٹار الو ارجن کو پولیس نے بھگدڑ کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھ »
بلاک بسٹر فلم ’ پشپا ٹو ‘ کے سپر اسٹار الو ارجن گرفتاراداکار الو ارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ مچنے کے معاملے پر تلنگانہ پولیس نے گرفتار کیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئیالو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
مزید پڑھ »
پشپا 2 کیخلاف احتجاج: پروڈویوسر کو گھر میں گھس کر سزا دینے کی دھمکیفلم میں الو ارجن، راشمیکا مندنا، اور فہد فاضل نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے
مزید پڑھ »
سمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہےتامل فلموں کی سپر اسٹار سمانتھا رتھ پربھو نے طلاق کے پس منظر کے بارے میں خاموشی توڑ دی اور کہا کہ خواتین کو زیادہ چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »
پہلی فلم ’گنگوتری‘ کے بعد کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھا، الو ارجن کا انکشافالو ارجن نے سوکومار کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بغیر شاید میرا کیریئر آگے نہ بڑھ پاتا
مزید پڑھ »