فلم میں الو ارجن، راشمیکا مندنا، اور فہد فاضل نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے
راجپوت رہنما راج شیکھاوت نے فلم پشپا 2 کے پروڈیوسرز کو خبردار کرتے ہوئے فلم میں پیش کیے گئے کردار بھنور سنگھ شیکھاوت پر اعتراض اٹھایا ہے۔ راج شیکھاوت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، "پشپا 2 میں شیکھاوت کے کردار سے پھر سے راجپوتوں کی توہین کی گئی ہے۔ کرنی سینک تیار رہیں، فلم کے پروڈیوسر کی جلد خبر لی جائے گی۔"
انہوں نے الزام عائد کیا کہ فلم میں بار بار 'شیکھاوت' نام کا منفی انداز میں استعمال راجپوتوں کی توہین ہے۔ انہوں نے فلم انڈسٹری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "آزادیِ اظہار کا غلط استعمال کرکے راجپوت برادری کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔" راج شیکھاوت نے فلمسازوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر شیکھاوت نام کا استعمال ختم نہ کیا گیا تو کرنی سینا کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔ فلم کے پروڈیوسر کو گھر کے اندر جا کر سزا دی جائے گی۔
فلم پشپا 2، جس میں الو ارجن، راشمیکا مندنا، اور فہد فاضل نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ فلم کی کہانی لال صندل کی لکڑی کی اسمگلنگ اور طاقت کی جنگ پر مبنی ہے۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیااجلاس نے اسرائيل کی طرف سے غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے اور فلسطین میں نسل کشی کی مذمت کی
مزید پڑھ »
سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر گھس کر دھمکی دینے والا شخص گرفتاریہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب سلمان خان کو پہلے ہی لارنس بشنوئی اور اس کے ساتھیوں سے مسلسل خطرات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟’پشپا 2: دی رول‘5 دسمبر کو دنیا بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی
مزید پڑھ »
روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
کراچی؛ سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں درندہ صفت باپ کو 10 برس قیدمتاثرہ خاتون والد کو معاف کرنا چاہتی ہیں تاہم جرم سنگین نوعیت کا ہے،ایسے عناصر کو سزا دینے کی اشد ضروری ہے، عدالت
مزید پڑھ »
قوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحقسب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »