اداکار الو ارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ مچنے کے معاملے پر تلنگانہ پولیس نے گرفتار کیا ہے: بھارتی میڈیا
/ اسکرین گریببھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ 4 دسمبر کو حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’ پشپا 2 ‘ کے پریمیئر میں بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون ہلاک ہوئی تھی جب کہ ان کے دو بیٹے بھی شدید زخمی ہوئے تھے جن کی حالت تشویشناک ہے۔الو ارجن کی جھلک دیکھنے ہزاروں مداح پہنچ گئے، بھگدڑ مچنے سے خاتون مداح ہلاکبھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ اداکار الو ارجن کو سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ مچنے کے معاملے پر تلنگانہ پولیس نے گرفتار کیا ہے، پولیس اہلکار آج صبح الو ارجن کے گھر پہنچے اور...
سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ اپنی تحویل میں لے کر تھانے چلے گئے۔الو ارجن سمیت ان کی سکیورٹی ٹیم اور سندھیا تھیٹر کی انتظامیہ کے خلاف قتل و تشدد کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ تلنگانہ پولیس کو اس بات کی ا طلاع نہیں دی گئی کہ الو ارجن اسکریننگ کے لیے سندھیا تھیٹر آنے والے تھےجب کہ تھیٹر انتظامیہ اس آمد سےآگاہ تھی۔مقدمے میں مزید کہا گیا ہےکہ اگر پولیس کو علم ہوتا تو مزید سکیورٹی تعینات کی جاسکتی تھی، تھیٹر میں پہنچنے والے بڑے ہجوم اور سکیورٹی کی کمی کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیااللو ارجن کو آج مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »
'پشپا 2: دی رول' سب سے بڑی اوپننگ دینے والی بھارتی فلم بن گئیالو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا 2: دی رول نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
مزید پڑھ »
الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیتجارتی ماہرین کے مطابق، فلم ہندی بیلٹ میں ریکارڈ توڑ افتتاح کرے گی اور باکس آفس پر تہلکہ مچائے گی
مزید پڑھ »
فلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درجتنازعے کے باوجود فلم 'پشپا 2: دی رول' کی مقبولیت کم نہیں ہوئی۔ فلم 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
الو ارجن کی فلم ’پشپا ‘2 کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزمداحوں کو فلم کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »
الو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےبھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی
مزید پڑھ »