بھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی
'پشپا 2- دی رول' کے تیلگو، ہندی اور تامل زبان میں جاری کیےگئے ٹریلرکو چندگھنٹوں میں ہی کروڑوں بار دیکھا جاچکا ہے،فوٹو: بھارتی میڈیایوٹیوب پر 'پشپا 2- دی رول' کے تیلگو، ہندی اور تامل زبان میں جاری کیےگئے ٹریلرکو چندگھنٹوں میں ہی کروڑوں بار دیکھا جاچکا ہے۔خیال رہے کہ 2021 میں ریلیز ہونے والی الو ارجن اور ادکارہ رشمیکا مندانا کی تیلگو فلم 'پشپا: دی رائز' نے کھڑکی توڑ کامیابی حاصل کی تھی، فلم باکس آفس پر کئی ریکارڈز اپنے نام کرتے ہوئے 2021 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی...
'پشپا 2- دی رول' کے ٹریلر میں الو ارجن ایک نئے روپ میں نظر آرہے ہیں، پشپا اب پہلے سے زیادہ طاقتور اور امیر ہوچکا ہے۔ فلم پہلے پارٹ کی طرح ایکشن سے بھرپور ہے جس میں رومانس کا تڑکا بھی لگایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پشپا ٹو کے لیے الو ارجن نے پارٹ ون کے مقابلے میں دگنا معاوضہ لیا ہے جو کہ 100 کروڑ بھارتی روپے کے قریب ہے۔آلو ارجن کی لگژری وینیٹی وین کی 2019 میں مالیت 7 کروڑ بھارتی روپے سے زائد تھی، یہ وین تمام سہولتوں سے آراستہ ہےلائکا نے اپنے اگلے پروجیکٹ کے لیے اللو ارجن سے رابطہ کیا ہے اور اس کے لیے انہیں 100 کروڑ بھارتی روپے کی پیشکش کی ہے۔ترکیہ نے اسرائیلی صدر کے طیارے کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا، اہم کانفرنس میں شریک نہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے بےصبری سے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئی’پشپا 2: دی رول‘ کی ہدایتکاری سوکمار نے کی ہے جس میں الو ارجن، راشمیکا مندانا اور فہد فاصل اہم کرداروں میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاریدیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ کردار کی جھلک بھی جاری کی گئی تھی جس نے شائقین کو مزید پرجوش کر دیا
مزید پڑھ »
پشپا 2 کیلئے میگا ٹریلر لانچ ایونٹ کی تیاریاں، فلم کب ریلیز ہوگی؟فلم کی پروموشن کیلئے سپر اسٹار الو ارجن اپنی ٹیم کے ہمراہ 6 شہروں کا پروموشنل ٹور بھی کریں گے
مزید پڑھ »
سوریہ اور بوبی دیول کی 350 کروڑ بجٹ کی فلم ’کنگوا‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کے ایک اہم سین میں 10,000 سے زیادہ افراد کو جنگ کے مناظر میں شامل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ نے ریلیز سے قبل ہی 1200 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیافلم تیلگو، ہندی، تمل، کنڑ، ملیالم، اور بنگالی زبانوں میں ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا ٹریلر جاریفلم کے ٹریلر سے ہی مداحوں نے اسے ٹاپ فلاپ قرار دے دیا
مزید پڑھ »