فلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درج

پاکستان خبریں خبریں

فلم 'پشپا 2' کی ریلیز سے قبل الو ارجن کے خلاف پولیس میں شکایت درج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

تنازعے کے باوجود فلم 'پشپا 2: دی رول' کی مقبولیت کم نہیں ہوئی۔ فلم 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہو رہی ہے

تنازعے کے باوجود فلم 'پشپا 2: دی رول' کی مقبولیت کم نہیں ہوئی۔ فلم 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہو رہی ہےمشہور تیلگو اداکار الو ارجن فلم 'پشپا 2: دی رول' کی ریلیز سے چند دن پہلے تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔

گرین پیس انوائرمنٹ اینڈ واٹر ہارویسٹنگ فاؤنڈیشن کے صدر سرینیواس نے حیدرآباد کے جواہر نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے بےصبری سے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئیالو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے بےصبری سے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری آ گئی’پشپا 2: دی رول‘ کی ہدایتکاری سوکمار نے کی ہے جس میں الو ارجن، راشمیکا مندانا اور فہد فاصل اہم کرداروں میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم ’پشپا ‘2 کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزالو ارجن کی فلم ’پشپا ‘2 کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیزمداحوں کو فلم کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیالو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے مداحوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئیتجارتی ماہرین کے مطابق، فلم ہندی بیلٹ میں ریکارڈ توڑ افتتاح کرے گی اور باکس آفس پر تہلکہ مچائے گی
مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےالو ارجن کی فلم پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئےبھارتی میڈیا کے مطابق 5 دسمبر 2024 کو فلم سنیما گھروں کی زینت بنےگی
مزید پڑھ »

’پشپا 2‘ دنیا بھر میں 12 ہزار سے زائد اسکرینز پر 6 زبانوں میں ریلیز ہوگی’پشپا 2‘ دنیا بھر میں 12 ہزار سے زائد اسکرینز پر 6 زبانوں میں ریلیز ہوگیفلم کے پہلے پارٹ پشپا: دی رائز کی بے مثال کامیابی کے بعد شائقین فلم کے دوسرے حصے کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

’پشپا 2' نے دھوم مچا دی، بڑے اور چھوٹے سینما گھروں میں ریکارڈ بکنگ جاری’پشپا 2' نے دھوم مچا دی، بڑے اور چھوٹے سینما گھروں میں ریکارڈ بکنگ جاریشائقین کی بے حد دلچسپی سے ظاہر ہے کہ 'پشپا 2' ریلیز سے پہلے ہی باکس آفس کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:16:16