’پشپا 2‘ دنیا بھر میں 12 ہزار سے زائد اسکرینز پر 6 زبانوں میں ریلیز ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

’پشپا 2‘ دنیا بھر میں 12 ہزار سے زائد اسکرینز پر 6 زبانوں میں ریلیز ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

فلم کے پہلے پارٹ پشپا: دی رائز کی بے مثال کامیابی کے بعد شائقین فلم کے دوسرے حصے کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں

فلم کے پہلے پارٹ "پشپا: دی رائز" کی بے مثال کامیابی کے بعد شائقین فلم کے دوسرے حصے کا شدت سے انتظار کر رہے ہیںجنوبی بھارتی فلم پشپا 2: دی رول نے ریلیز سے پہلے ہی شائقین کے دلوں میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ فلم کے پروڈیوسرز نے اعلان کیا ہے کہ یہ فلم دنیا بھر میں 12,000 سے زائد اسکرینز پر ریلیز ہوگی، جو کسی بھی بھارتی فلم کی اب تک کی سب سے بڑی ریلیز ہوگی۔

پروڈیوسرز نے انکشاف کیا کہ پشپا 2: دی رول کا IMAX ورژن بھی ریلیز کیا جائے گا، جو اسے بھارتی سینما کی تاریخ میں سب سے بڑی IMAX ریلیز بنا دے گا۔ فلم کو 6 زبانوں میں ریلیز کیا جائے گا، اور شائقین Cinedubs ایپ کے ذریعے کسی بھی زبان میں لطف اٹھا سکیں گے۔ یہ فلم 5 دسمبر 2024 کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کو مشہور ہدایتکار سکمار نے ڈائریکٹ کیا ہے اور میتری مووی میکرز اور سکمار رائٹنگز کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا ہے۔ فلم کی موسیقی ٹی سیریز پر ریلیز کی گئی ہے، جس نے پہلے ہی کافی مقبولیت حاصل کر لی ہے۔

فلم کے پہلے پارٹ "پشپا: دی رائز" کی بے مثال کامیابی کے بعد شائقین فلم کے دوسرے حصے کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ اللو ارجن اور رشمی کا مندنا کی جوڑی اس فلم میں دوبارہ جلوہ گر ہوگی، جس نے پہلے ہی توقعات کو آسمان پر پہنچا دیا ہے۔Nov 29, 2024 10:47 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسکول میں پہلی اے آئی روبوٹ ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیاکراچی کے اسکول میں پہلی اے آئی روبوٹ ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیااے آئی ٹیچر ’’مس عینی‘‘ بیس سے زائد زبانوں میں جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے
مزید پڑھ »

’آٹومیکانیکا دبئی 2024 ‘میں پاکستان سے 6 کمپنیاں شریک ہوں گی’آٹومیکانیکا دبئی 2024 ‘میں پاکستان سے 6 کمپنیاں شریک ہوں گیایونٹ میں 161 ممالک سے 56 ہزار سے زائد شرکا کی آمد متوقع ہے
مزید پڑھ »

اے آر رحمان کی طلاق کے کچھ گھنٹوں بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی شوہر سے علیحدگی کا اعلاناے آر رحمان کی طلاق کے کچھ گھنٹوں بعد ان کی گٹارسٹ کا بھی شوہر سے علیحدگی کا اعلان29 سالہ موہنی نے اے آر رحمان کے ساتھ دنیا بھر میں 40 سے زائد شوز میں پرفارم کیا ہے
مزید پڑھ »

آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگاآئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگاپلئیر ڈرافٹ میں ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نامدنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نامپاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا
مزید پڑھ »

آئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامآئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامپریس ریلیز میں پاکستان کو میزبان ملک کے طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:42:07