دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا

، پاکستانی طلبہ نے بڑے مارجن سے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔

اس سے قبل انسانی پرچم بنانے کا ریکارڈ بھارت کے پاس تھا۔ بھارت کے 7368 طلبہ نے رواں سال انسانی پرچم بنا کر گنیز ورلڈ بک میں نام لکھوایا تھا۔ نیا عالمی ریکارڈ حکومت پنجاب کی جانب سے منعقد کیے گئے لاہور یوتھ فیسٹول میں بنایا گیا، منفرد ریکارڈ قائم کرنے کے بعد طلبہ نے خوب جشن منایا اور ملی نغموں کی دھنوں پر جھومتے رہے۔

لاہور یوتھ فیسٹیول کے باقی فائنل مقابلے 8 سے 10 نومبر تک فورٹریس اسٹیڈیم لاہور کینٹ میں منعقد کیے جائیں گے، 8 اور 10 نومبر کو بالترتیب رنگا رنگ افتتاحی اور اختتامی تقریبات کا شاندار انعقاد بھی کیا جائے گا۔Nov 06, 2024 12:57 PM190 ملین پاؤنڈز کیس : عمران اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، 79 سوالات پوچھ لیے گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیاایک من سے زیادہ وزنی دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ مرگیاکیسیئس نمکین پانی کا مگرمچھ تھا، جس نے دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں حصہ لیں گی، 2023 میں فیصل آباد ریجن کو 456 رنز سے شکست دینے والی کراچی وائٹس اپنے اعزاز کا دفاع کریگی
مزید پڑھ »

بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکبچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکمیں بچپن میں دنیا کا سب سے بڑا سرجن بننے کا خواب دیکھتا تھا لیکن 25 لوگوں کے سامنے آجانے پر بات بھی نہیں کرپاتا تھا: مذہبی اسکالر
مزید پڑھ »

آئی پی ایل؛ غلطی سے خریدے گئے کرکٹر نے فرنچائز کا نام ہٹادیاآئی پی ایل؛ غلطی سے خریدے گئے کرکٹر نے فرنچائز کا نام ہٹادیاسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فرنچائز کا نام ہٹانے کے بعد مداح تجسس میں پڑگئے
مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان مواقع کی کمی اور چیلنجز کا سامناپاکستانی نوجوان مواقع کی کمی اور چیلنجز کا سامنااگر ہم پاکستان کے نوجوانوں کو درپیش سب سے بڑے مسئلے، یعنی بے روزگاری کی بات کریں
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبپنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:28:22