مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کے پلے آف میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف مقابلے سے قبل زبردست خوشخبری ملی ہے۔
اسٹار مڈل آرڈر بلے باز شیرفین ردرفورڈ جو 9 مارچ کو ذاتی وجوہات کی بناء پر ٹیم سے باہر ہو گئے تھے نے دوبارہ ٹیم کو جوائن کر لیا۔ ان کی واپسی کپتان ریلی روسو کے لیے خوش آئند خبر ہے جس کا مقصد ٹیم کو دوسرے پی ایس ایل ٹائٹل تک پہنچانا ہے۔ رتھر فورڈ پی ایس ایل 9 کے دوران شاندار فارم میں رہے انہوں نے چھ اننگز میں 148.03 کے اسٹرائیک ریٹ سے 151 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کے خلاف سیزن کے شروع میں ان کی یادگار کارکردگی نے ان کی بلے بازی کی صلاحیتوں کا مظہر تھا۔
ادھر اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر کولن منرو کا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایلیمینیٹر میچ میں شرکت مشکوک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ نے لاہور کو شکست دیکر پی ایس ایل کے پلے آف میں جگہ بنالیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پی ایس ایل نائن کے پلےآف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھ »
کوئٹہ نے قلندرز کے منہ سے فتح چھین کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیاوسیم جونیئر نے آخری گیند پر درکار 4 رنز چھکا لگاکر حاصل کیے
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: کراچی کنگز کے کپتان پلے آف میں پہنچنے کے لیے پُر عزمکراچی کنگز کو پی ایس ایل 9 میں ڈو اور ڈرائی (کرو یا مرو) کی صورتحال درپیش ہے مگر کپتان شان مسعود ٹیم کو پلے آف میں پہنچانے کیلیے پُر عزم ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کوئٹہ کو ہرا کر پلے آف میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئیپی ایس ایل 9 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سہیل خان پی ایس ایل میں چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر بول پڑےپی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولرز سہیل خان نے چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر لب کشائی کردی۔۔۔
مزید پڑھ »