پنجاب حکومت نے کورونا کیئر سینٹر قائم کردیا UsmanBuzdar Punjab CoronaVirus CoronaCareCentre PreventiveSteps PTIGovernment pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar PTIofficial
کورونا کیئر سینٹر قائم کردیا۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کیئر سینٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں علاج معالجے کی دستیاب سہولتوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی.
انہوں نے کہا کہ پی کے ایل آئی کے تیسرے فلور پر 75 بیڈز ہیں جبکہ ضرورت پڑنے پر مزید 500 بیڈز کی گنجائش موجود ہے۔آج پنجاب میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، جس کی تصدیق حکومتی ذرائع نے بھی کردی ہے۔ذرائع کے مطابق 4 روز قبل دبئی سے براستہ لاہور آنے والے ایک مسافر نے شبہ ہونے پر ٹیسٹ کرایا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق نجی لیبارٹری سے کرائے گئے ٹیسٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔مریض یورپ سے براستہ دبئی لاہور پہنچا تھا، تصدیق کے بعد اسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس،سندھ حکومت کا وفاقی حکومت سے بین الصوبائی بارڈر بند کرنے کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے وفاقی حکومت سے بین الصوبائی بارڈر بند کرنے کا
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردو54 سالہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے لاہور پہنچا تھا اور علامات ظاہر ہونے پر گزشتہ شب اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »