پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی Pakistan PunjabGovt Iftar Ramdhan IftarDinner IftarParties GovtExpense pid_gov UsmanAKBuzdar GovtOfPunjab

عائد کردی۔ انہوں نے کہا کہ پابندی کا اطلاق وزرا، سیکرٹریز اور دیگر سرکاری حکام پر ہوگا۔سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث ہم نے پائی پائی کی بچت کرنی ہے، موجودہ معاشی صورتحال کو مدنظر رکھ کر وسائل کو کورونا کی روک تھام کیلئے خرچ کرنا ہے،

سرکاری وسائل کے استعمال میں ڈسپلن کی پالیسی پر سختی سے کاربند رہنا ہوگا، حالات کا تقاضا ہے کہ ہم کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے زیادہ سے زیادہ وسائل فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں گھر رہیں اور محفوظ رہیں کی پالیسی شہریوں کے تحفظ کیلئے ہے، ہم قومی وسائل کے امین ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار نے پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کر دیعثمان بزدار نے پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کر دی
مزید پڑھ »

سندھ میں مساجد میں نماز تراویح کے اجتماعات پر پابندی عائدسندھ میں مساجد میں نماز تراویح کے اجتماعات پر پابندی عائدامام مسجد، مؤذن اور خدام تراویح میں شریک ہوں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaLockdown RamadanMubarak
مزید پڑھ »

سندھ میں تراویح کے اجتماعات پر پابندی عائد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے برطانیہ کے نسل پرست رہنما پر پابندی عائد کردیٹک ٹاک نے برطانیہ کے نسل پرست رہنما پر پابندی عائد کردیسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے نسل پرست رہنما ٹامی رابنسن اور دائیں بازو کی جماعت بریٹن فرسٹ پر ٹک ٹاک نے پابندی عائد کر دی اور کہا ہمارا پلیٹ فارم نفرت
مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے 2 ماہ کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی لگادیبلوچستان حکومت نے 2 ماہ کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی لگادیبلوچستان حکومت نے 2 ماہ کا کرایہ وصول کرنے پر پابندی لگادی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھاڑو لگانے والی ڈگری ہولڈر لڑکی کو ملازمت مل گئیوزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھاڑو لگانے والی ڈگری ہولڈر لڑکی کو ملازمت مل گئیوزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھاڑو لگانے والی ڈگری ہولڈر لڑکی کو ملازمت مل گئی Read News CMPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar employees
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 11:48:53