پنجاب کے کھلاڑیوں نے قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں 116 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے.
پنجاب کے کھلاڑیوں نے اب تک 53 گولڈ، 40 سلور اور 23 برونز میڈلز سمیت مجموعی طور پر 116 میڈلز حاصل کئے ہیں۔ گیمز میں پنجاب نے سب سے زیادہ میڈلز جیت کر اپنی برتری قائم رکھی ہے۔ خیبرپختونخوا 10 گولڈ، 17 سلور اور 24 برونز میڈلز کے ساتھ 51 میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن پر ہے جب کہ سندھ نے 11 گولڈ، 13 سلور اور 19 برونز میڈلز جیت کر 43 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بین الصوبائی گیمز میں بلوچستان نے 12 گولڈ، 10 سلور اور 17 برونز میڈلز جیتے ہیں جب کہ اسلام آباد 5 گولڈ، 6 سلور اور 26 برونز میڈلز کے
ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے کھلاڑیوں نے ایک گولڈ، 4 سلور اور 12 برونز میڈلز جیتے ہیں جب کہ گلگت بلتستان کے حصے میں اب تک 2 گولڈ اور 8 برونز میڈلز آئے ہیں۔ ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق کل 313 میڈلز تقسیم کیے جا چکے ہیں جن میں 92 گولڈ، 92 سلور اور 129 برونز میڈلز شامل ہیں
کھیل قائداعظم گیمز پنجاب میڈلز بین الصوبائی گیمز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کیلئے جاسوسی کا نظام قائم کیا جائے، سپریم کورٹسب سے زیادہ منشیات جیلوں میں سپلائی ہوتی ہے، جسٹس مسرت ہلالی
مزید پڑھ »
گزشتہ 10 ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 924 افراد شہید ہوگئے، رپورٹسب سے زیادہ 948 واقعات خیبر پختونخوا، 582 بلوچستان، 24 سندھ، 10 پنجاب اور 2 اسلام آباد میں رونما ہوئے،
مزید پڑھ »
کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔
مزید پڑھ »
فلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی
مزید پڑھ »
23 سالہ چارلی میتھ نے ایریل ہوپ پر نئے ریکارڈ بنائے23 سالہ شیرلوٹ 'چارلی' میتھ نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایریل ہوپ سمرسالٹ اور دیر تک ایریل ہوپ پر کندھوں کے سہارے لٹکنے کے ریکارڈ بنانے کا چیلنج اٹھایا۔
مزید پڑھ »
نہ بابر نہ آفریدی: 2024 میں پاکستان میں کونسی اسپورٹس شخصیت سب سے زیادہ سرچ کی گئی؟گوگل نے 2024 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات اور موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »