پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو کیسز سامنے آگئے

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو کیسز سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو کیسز سامنے آگئے GOPunjabPK Coronavirus

گھنٹوں کے دوران 86 افراد وائرس کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے مزید 86 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 سو 2 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو 55 نئے کیس سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 71 ہزار

191 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک صوبے میں 4 لاکھ 53 ہزار 70 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، علاوہ ازیں پنجاب میں صحتیاب مریضوں کی تعداد بھی 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ مجموعی طور پر پنجاب سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے 148 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 903 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو کیسز سامنے آگئےپنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو کیسز سامنے آگئےصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86 افراد وائرس کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہکورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
مزید پڑھ »

کورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چند دونوں سے کورونا وائرس کے کیسز نیچے آ رہے ہیں جس کا نتیجہ حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں کیے جانے والے
مزید پڑھ »

ٹینس سٹار نوواک جوکووچ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلاٹینس سٹار نوواک جوکووچ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلابلغراد: (ویب ڈیسک) ٹینس کی دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹینس سٹار نوواک جوکووچ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلاٹینس سٹار نوواک جوکووچ میں بھی کورونا وائرس میں مبتلابلغراد: (ویب ڈیسک) ٹینس کی دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:07:44