پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور کے سیل کئے گئے 32مقامات کب سے کھلیں گے؟ یہاں جانیئےAajNews AajUpdates

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ایک روز باقی ہے،سیل علاقوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ امید ہے لاک ڈاون ختم ہونے سے کاروباری اور اخراجات کے دیگر مسائل کم ہوں گے۔

چودہ روزہ قرنطینہ ٹائم اب ختم ہونے کو ہے،لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخل ہوگیا ہے،ایک روز بعد کاروباری اور ملازمت پیشہ افراد کے آنے جانے کے بیشتر کم مسائل ہوجائیں گے۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ابتر حالات سے پریشان شہری کہتے ہیں کہ کاروبار تو ٹھپ ہوگیا ملازمین کو تنخواہ دینا مشکل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون - Pakistan - Aaj.tvکورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب بھر میں اسمارٹ لاک ڈاون - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

فلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخرفلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخرفلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخر USA Texas Florida Reverse Reopenings US CoronaOutbreak Hits Record StateDept HHSGov WhiteHouse
مزید پڑھ »

لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردولاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوبغیر شناختی کارڈ داخلہ مکمل بند،شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود
مزید پڑھ »

کورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

فخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمرانفخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمرانفخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمران SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 20:36:46