پنجاب کابینہ کے دوسرے مرحلے کا معاملہ،مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ کابینہ میں توسیع کے حوالے سے ن لیگ کی قیادت نے مشاورت مکمل کر لی ہے، کابینہ میں سینئر مسلم لیگی ارکان کو بھی شامل کیا جائے گا،سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو بھی پنجاب میں اہم ذمہ داری...
پنجاب کابینہ کے دوسرے مرحلے کا معاملہ،مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ کابینہ میں توسیع کے حوالے سے ن لیگ کی قیادت نے مشاورت مکمل کر لی ہے، کابینہ میں سینئر مسلم لیگی ارکان کو بھی شامل کیا جائے گا،سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو بھی پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ذمہ داری دئیے جانے کے حوالے سے رانا ثناءاللہ خان کو نواز شریف کا پیغام دے دیا گیا ہے،قائد...
گادھی سمیت دیگر کا بینہ کا حصہ ہوں گے، کابینہ میں اسوقت سب سے زیادہ نمائندگی لاہور کی ہے۔ ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ گجرات ، نارووال ، اوکاڑہ ، سیالکوٹ اوکاڑہ راجن پور قصور راولپنڈی، سرگودھا کے اضلاع کے علاوہ کسی ضلع کی نمائندگی نہیں ملی تھی، پنجاب کابینہ کی توسیع میں ساہیوال، فیصل آباد ، ملتان لیہ ، بھکر ، خانیوال ، خوشاب ، بہاولنگر ، پاکپتن ، ڈی جی خان ، مظفر گڑھ ، لودھراں جہلم کو نمائندگی دیئےجانے کا امکان ہے۔ ذرائع مسلم لیگ ن کا مزید کہنا ہے کہ پہلے ان اضلاع کو کابینہ میں نمائندگی نہیں مل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کی زیر صدارت انتظامی اجلاس ہائیکورٹ میں چیلنجپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت گزشتہ دنوں ہونے والے پنجاب حکومت کے انتظامی اجلاس کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
مزید پڑھ »
اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد زرعی پروجیکٹس کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیا ہائی ٹیک زرعی مشینری پر 30 سے 37 فیصد ٹیکس اور ڈیوٹی ہے، رائس سٹرا شیڈر مشین پر ٹیکس ختم کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا...
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ مریم نواز کی آڈیو لیک کا الزام، شاندانہ گلزار ایف آئی اے میں طلبلاہور : ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آڈیو لیک کے الزام پر شاندانہ گلزارکو14مارچ کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں متعدد زرعی پراجیکٹس کی منظوری، ہائی ٹیک مشینری پر ٹیکس اور ڈیوٹی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد زرعی پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیاکہ ہائی ٹیک زرعی مشینری پر 30 سے 37 فیصد ٹیکس اور ڈیوٹی ہے، رائس سٹرا...
مزید پڑھ »