پنجاب کابینہ نے 30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دیدی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کابینہ نے 30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

نگہبان رمضان ‘ پیکیج سے 3 کروڑ افراد مستفید ہوں گے، اگلے سال رمضان پیکیج کا اے ٹی ایم متعارف کرائیں گے، وزیراعلیٰ

نگہبان رمضان ‘ پیکیج سے3 کروڑ افراد مستفید ہوں گے، اگلے سال رمضان پیکیج کا اے ٹی ایم کارڈ متعارف کرائیں گے، وزیراعلیٰ

اس موقع مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں اگلے سال سے نگہبان رمضان پیکیج کا اے ٹی ایم کارڈ متعارف کرایا جائے گا جس سے پنجاب میں پہلی مرتبہ عوام کو لائنوں میں نہیں لگنا پڑے گا اور انہیں گھر بیٹھے 10ہزار روپے ملیں گے۔ پنجاب بھر میں سپیشل ایجوکیشن سینٹرز کو سینٹر آف ایکسیلنس بنانے کیلیے فنڈز کی منظوری دی گئی،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اسپیشل ایجوکیشن مراکز کو اسپیشل افراد کیلیے فرینڈلی اوربہتربنانے کی ہدایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر حکومت کا عوام کے مفت علاج کیلیے صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہآزاد کشمیر حکومت کا عوام کے مفت علاج کیلیے صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہکابینہ نے نوجوانوں کو قرض فراہم کرنے کے پروگرام کی مںظوری بھی دے دی
مزید پڑھ »

وزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے کی منظوریوزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے کی منظوریرائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے اور چار اداروں کو ضم کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیلا گیا تھا، اس میں ٹھہراﺅ آنا خوش آئند ہے، نواز شریفپاکستان کو جس پستی کی طرف دھکیلا گیا تھا، اس میں ٹھہراﺅ آنا خوش آئند ہے، نواز شریفاعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی
مزید پڑھ »

کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیکابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیوفاقی کابینہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے موقع پر سول آرمڈ فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے ۔
مزید پڑھ »

یو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کییو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کیاسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کو مزید ایک سال کی لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:54:57