پنجاب میں 15سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی کی منصوبہ بندی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں 15سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی کی منصوبہ بندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

80فیصد کلائمٹ کے مسائل پرانی گاڑیوں سے نکلنے والے دھویں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، وزارت خارجہ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے خبر دار کیا ہے کہ پنجاب میں 15 سال سے پرانی گاڑی سڑکوں پر نظر نہیں آنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، 80فیصد کلائمٹ کے مسائل پرانی گاڑیوں سے نکلنے والے دھویں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔

اجلاس میں سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ پنجاب میں پندرہ سال سے پرانی گاڑی سڑکوں پر نظرنہ آنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، 80 فیصد کلائمٹ کے مسائل پرانی گاڑیوں سے نکلنے والے دھویں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، ہمیں پاکستان کے لئے اچھا کرنا ہے اور کلائمیٹ چینج کے مسائل سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ ایڈیشنل سیکریٹری نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے فارن آفس کویونیورسٹی کے ساتھ مل کر اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ نبیل منیر نے کہا کہ کوب 29 میں 3ملین ڈالر کا معاہدہ ترقی پذیر ممالک کے لیے تھا، روس کیونکہ جنگی صورتحال میں ہے اس لئے وہ کوب 29 کے ان معاہدوں میں نظر نہیں آیا، پاکستان اور کوریا کے درمیان بھی کلائمیٹ چینج کے اوپر معاہدوں پر غور کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »

ہرنائی میں سیکیورٹی افواج کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاکہرنائی میں سیکیورٹی افواج کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاکضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیانڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

آئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشآئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشانڈونیشیا نے گزشتہ ماہ ملک میں آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 22:51:32