پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا 14مئی کو انعقاد ناممکن ہوگیا arynewsurdu
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کےانتخابات کا 14مئی کوانعقاد ناممکن ہوگیا ، الیکشن کمیشن نے اہم انتخابی تیاریاں روک دیں۔
ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز اور تصاویر والی ووٹرز لسٹیں فوری طور پر نہ چھاپنے کا فیصلہ کرلیا ، کل تک بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع نہ ہوئی تو 14 مئی کو انتخابات کا انتظام نہیں ہوسکے گا۔ ذرائع نے کہا کہ الیکشن کمیشن کوبیلٹ پیپرز کی چھپائی اورترسیل کے لئے کم از کم 14 روز درکار ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فنڈزکی عدم فراہمی کی وجہ سے بیلٹ پیپرز کی چھپائی نہ کی۔
الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کے لئے کم از کم ڈیڑھ ارب روپے درکارہیں، الیکشن کمیشن نے صرف پنجاب اسمبلی کے لئے ساڑھے 7کروڑبیلٹ پیپرز چھاپنے ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تصاویر والی ووٹرلسٹیں بھی چھاپنی ہیں، انتخابات سے متعلق دو اہم امور کی تیاریاں روکی گئیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئےپنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے ECP Electionsymbols Pakistan Punjab
مزید پڑھ »
انتخابات کیلئے فنڈز: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلیانتخابات کیلئے فنڈز: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی مزید تفصیلات ⬇️ Elections2023 Funds SupremeCourtofPakistan FinanceMinister IshaqDar Report
مزید پڑھ »
انتخابات کیلئے فنڈز: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلیانتخابات کیلئے فنڈز: سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی Read News Elections2023 Funds SupremeCourtofPakistan FinanceMinister IshaqDar Report
مزید پڑھ »
عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے پٹیشن تیارصوبوں میں الیکشن کرانے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے، ایک ہی دن الیکشن کچھ ماہ بعد کرانے کا فیصلہ آیا تو پٹیشن دائر کی جائے گی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھ »
پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیاسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »