پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ ويڈيو لنک: DailyJang

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتِ پنجاب نے مری اور گلیات میں ہوٹل انڈسٹری کو اجازت دینے کے لیے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت سے ان دونوں مقامات پر ہوٹل انڈسٹری کو کھولنے کی اجازت دینے کی سفارش کی جائے گی۔ علاوہ ازیں پنجاب میں عید الفطر کے بعد بھی مارکیٹس اور دکانیں کھلی رہیں گی جن کے اوقات کار صبح 9 سے شام 5 بجے ہوں گے۔اسی طرح جمعے، ہفتے اور اتوار کو مارکیٹس، شاپنگ مالز اور بازار بند رہیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا موسیٰ خیل میں ریسکیو اسٹیشن کے قیام کا اعلانپنجاب حکومت کا موسیٰ خیل میں ریسکیو اسٹیشن کے قیام کا اعلان
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس کھولنے کیلئے سفارشات وفاق کو بھجوا دیںپنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس کھولنے کیلئے سفارشات وفاق کو بھجوا دیںپنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس کھولنے کیلئے سفارشات وفاق کو بھجوا دیں PunjabGovernment UsmanBuzdar CoronaVirus LockDown Eased ShoppingMalls Restaurants Reopened pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا ایک بار پھر 4 دن مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور بازار کھولنے پر غورحکومت پنجاب کا ایک بار پھر 4 دن مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور بازار کھولنے پر غور
مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا انسداد کوویڈ 19 پروگرام تشکیل دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت سندھ کا انسداد کوویڈ 19 پروگرام تشکیل دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپروگرام کا مقصد عوام میں کوویڈ19 سے بچاؤ کے لیے عوامی آگاہی مہم چلانا ہے،وبائی امراض کے ماہرین شامل کیے جائیں گے
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »

فرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیافرانسیسی ماہرین کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:25:53