لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے 25 اپریل تک لاک ڈاوَن میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبے بھر میں لاک ڈائون کا فیصلہ چیف
چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ صوبے بھر میں لاک ڈائون 25 اپریل رات 12 بجے تک جاری رہے گا تاہم صوبے میں کم رسک والے شعبوں کو فوری طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
صوبے میں کیمیکلزانڈسٹری، آئی ٹی کمپنیاں، پلمبر، کارپینٹر اور الیکٹریشنز کو کام کرنے کی اجازت ہو گی جبکہ درزی کی دکانیں، ویٹرنری سروسز، رئیل سٹیٹ اور پراپرٹی ڈیلروں کے دفاتر بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سٹیشنری، شیشہ سازی کے یونٹس، پیپر اینڈ پیکیجنگ، پودوں کی نرسریاں لاک ڈائون کی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ معدنیات،عمارات اور سڑکوں کی تعمیر سے منسلک کاموں پر بھی پابندی نہیں ہو گی۔آرکیٹیکٹس اور انجینئرز کی سروسز، سڑکوں کی تعمیرات بھی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا...
چیف سیکرٹری سندھ نے خوراک اور زراعت کے محکموں کے سیکرٹریز کو گندم خریداری کے سلسلے میں اضلاع کا دورہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گندم خریداری کے مراحل اور بار دانہ کی فراہمی میں کسانوں کو سہولت فراہم کرنے جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 25 اپریل تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاریصوبے میں لاک ڈاؤن میں کتنے دن کی توسیع کی گئی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates punjablockdown
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پنجاب میں 22ویں روز بھی لاک ڈاؤنپنجاب میں کورونا وائرس کے وار تیزی سے جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdownpakistan
مزید پڑھ »
ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئی GOPunjabPK coronavirus
مزید پڑھ »