محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا اور بارش کا امکان ہے۔ مری اور گلیات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوا چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ مری اور گلیات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کی توقع ہے۔ برف باری کے اثرات پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی پہنچیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرگودھا، میانوالی ، بھکر، خوشاب، حافظ آباد ، گجرانوالہ ، منڈی بہا الدین اور گجرات میں بارش ہو سکتی ہے۔ لاہور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ فیصل آباد شیخو پورہ نارووال اور سیالکوٹ میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے۔19 فروری کو ملتان ڈیرہ غازی خان
لیہ مظفرگڑھ خانیوال ساہیوال پاکپتن اوکاڑہ اور بہاولنگر میں بھی ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔ بارش کے ساتھ ساتھ پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی متوقع ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ سیاح موسم کی مناسبت سے انتہائی محتاط رہیں اور موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے پروگرام ترتیب دیں۔ پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ 24 گھنٹے جاری ہے۔ شہری خراب موسم کی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں
MOASMAIT PUNJAB LAHORE RAIN SNOWFALL PDMA
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پختونخوا میں موسم سرد؛ بارش کے ساتھ ساتھ بالائی اضلاع میں 17 انچ تک برفباریچترال، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برف باری کا امکان
مزید پڑھ »
پنجاب میں 19 سے 21 فروری تک بارش اور برف باری کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 19 سے 21 فروری تک تیز ہوا چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ مری اور گلیات سمیت دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش، سہرائی کے لیے ہدایت جاریپنجاب اور پہاڑی علاقوں میں 19 سے 21 فروری تک تیز ہواؤں، بارش اور برف بر سال کی پیش گوئی ہے۔ PDMA نے سارجوہا، میانوالی، بھکر، خشوہب، حفیظ آباد، گوجرانوالہ، منڈی بہاولنگر، گجرات، لاہور، ٹوبا ٹی सि، جھنگ، فیصل آباد، شیخupura، ناروال اور سیالکوٹ سمیت مختلف ضلعوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں سرد موسم، پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکانملک کے بیشتر علاقوں میں سرد موسم رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں رات کو شدید سردی کا امکان ہے۔ مری، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
پختونخوا؛ بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکانگزشتہ روز پشاور سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، چترال میں سب سے زیادہ ریکارڈ
مزید پڑھ »
ملک کے کِن شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، نام سامنے آگئےوفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »