گزشتہ روز پشاور سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، چترال میں سب سے زیادہ ریکارڈ
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور کچھ علاقوں میں بارش ہوئی جب کہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جب کہ دیر، چترال، شانگلہ ،سوات، تور غر ، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پشاور میں ہلکی بارش ریکارڈ ہوئی تھی۔ا س کے علاوہ سب سے زیادہ چترال میں 8 ملی میٹر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ روز کالام میں 6ملی میٹر ،مالم جبہ 4 ملی میٹر، دیر ،بنوں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اُدھر کالام میں درجہ حرارت منفی 2، مالم جبہ منفی 5 ،پاراچنار منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔Jan 19, 2025 02:53 PMوزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد، ساتھ چلنے کا عزمڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئےکراچی میں کارروائی؛ ہزاروں جعلی امریکی ڈالرز برآمد، 2 ملزمان گرفتارغیر قانونی بھرتی کیس؛ پرویز الٰہی سمیت تمام ملزمان فرد جرم کیلیے عدالت طلبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، پی ڈی ایم اے کی احتیاطی تدابیر جاریخیبرپختونخوا میں 18 سے 21 جنوری تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کرم تنازع کے حل پر فریقین متفق، آج معاہدے کا قوی امکانخیبر پختونخوا کے صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع کے معاملے پر فریقین بیشتر نکات پر متفق ہیں اور آج معاہدے کا قوی امکان ہے۔
مزید پڑھ »
بارش اور برف باری کی پیش گوئی، fog کی وجہ سے دید کم ہو جائے گیميت ڈیپارٹمنٹ نے رات کو مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے fog کے प्रभाव کی بھی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »
بالائی سندھ میں 03 اور 04 جنوری کو تیز ہواؤں اور بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 03 اور 04 جنوری کو بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
چترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بر سردی میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، لیپا ویلی میں سرک ٹریفک کھول دیا گیاکشمیر، خیبر پختونخوا اور ملک کے شمالی علاقوں میں نشانیوں کی وجہ سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ لیپا ویلی، ڈاؤخن، رشیان پاندن اور خلنا چکر میں گزشتہ رات بर्फ باری کی وجہ سے موسم کا فیصلہ سرد ہو گیا ہے۔ جھلم ویلی کے انتظامیہ کے مطابق لیپا ویلی کی زمینی راہ چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھلی ہوئی ہے اور احتیاط سے سفر کیا جا سکتا ہے۔ موسم پر ماہرین کا کہنا ہے کہ 6 جنوری تک بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ علاوہ ازیں، اوپر ڈیر میں بارش جاری ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی جاری ہے اور ٹوریسٹ ڈسٹینیشن لاوری میں 10 انچ تک برف گر چکی ہے۔ لاوری میں ٹوریسٹوں کی ایک بڑی تعداد برف باری کا لطف اٹھانے کے لیے آئی ہے۔ راہ صاف کرنے کا کام ضلع انتظامیہ کی نگرانی میں جاری ہے، مسافرین اور سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سیکیورٹی انتظامات کر لیں۔ دوسری جانب، خیبر ضلع کے تیراہ ویلی میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔
مزید پڑھ »