پنجاب یونیورسٹی کا کورونا کی تشخیصی کٹ تیار کرنے کا دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب یونیورسٹی کا کورونا کی تشخیصی کٹ تیار کرنے کا دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی تشخیصی کٹ

مزارت پر اکٹھا ہونے والا پیسہ دین کیلئے خرچ ہونا چاہئے ،اوقاف اپنے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے کچھ اور بندوبست کرے ،چیف جسٹس پاکستان

یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے بتایا ہے کہ ان کی سربراہی میں ٹیم نے کورونا وائرس کو تشخیص کرنے کی کٹ تیار کی ہے، جس کی تیاری پر صرف 5 ڈالر خرچ آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اگر بنیادی اجزا فراہم کرے تو ایک ہفتے میں ہزاروں کٹس فراہم کر سکتے ہیں۔ ادھر وائس چانسلر پنجاب یورنیورسٹی پروفیسر نیاز احمد نے کورونا کے مشتبہ مریضوں کے مفت ٹیسٹ کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پنجاب یونیورسٹی ملک و قوم کو درپیش چیلنج کا مقابلہ کرنے میں کردار ادا کریںگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردوپنجاب میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق - ایکسپریس اردو54 سالہ مریض 10 مارچ کو برطانیہ سے لاہور پہنچا تھا اور علامات ظاہر ہونے پر گزشتہ شب اسپتال میں داخل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے کورونا کیئر سینٹر قائم کردیاپنجاب حکومت نے کورونا کیئر سینٹر قائم کردیاپنجاب حکومت نے کورونا کیئر سینٹر قائم کردیا UsmanBuzdar Punjab CoronaVirus CoronaCareCentre PreventiveSteps PTIGovernment pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »

ملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے بعد ملتان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے مریض کی
مزید پڑھ »

صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے ،وزیراعلیٰ پنجابصارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے ،وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ صارفین کے حقوق کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 23:18:16