پنجاب میں گیس کا بحران، گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں گیس کا بحران، گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

گیس بحران کے باعث شہریوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:پنجاب میں گیس کا بحران کم نہ ہو سکا، سوئی ناردرن کو ابھی بھی گیس کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔گیس لو پریشر کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

سوئی ناردرن حکام کے مطابق گیس کی رسد میں بہتری آئی ہے، اور 31 دسمبر سے جنرل انڈسٹری کو گیس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں گیس بحران: پریشر میں کمی کی باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامناسندھ میں گیس بحران: پریشر میں کمی کی باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا
مزید پڑھ »

سوئی ناردرن کا صنعتی شعبہ کی گیس بحال کرنے کا فیصلہسوئی ناردرن کا صنعتی شعبہ کی گیس بحال کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) سوئی ناردرن کی طرف سے آئندہ منگل سے صنعتی شعبہ کی گیس بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں ریفرل نظام کا آغاز اوربہتری کے روشن امکاناتپنجاب میں ریفرل نظام کا آغاز اوربہتری کے روشن امکاناتپنجاب میں ریفرل نظام کا آغاز اوربہتری کے روشن امکانات بڑے ہسپتالوں میں رش کی وجہ سے نہ صرف مریض کو ملنے والی انفرادی توجہ متاثر ہوتی ہے بلکہ کام کی زیادتی اور جلدی کی وجہ سے تشخیصی غلطیوں کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔ Dr_YasminRashid
مزید پڑھ »

2019ء: پنجاب مجرموں کے نرغے میں، پولیس سب اچھا کا راگ الاپتی رہی2019ء: پنجاب مجرموں کے نرغے میں، پولیس سب اچھا کا راگ الاپتی رہیلاہور: (دنیا نیوز) قتل، اغوا، خواتین سے زیادتی، چوری ڈکیتی سمیت جرم کے ہزاروں واقعات رونما ہوئے، صوبہ پنجاب 2019ء میں بھی مجرموں کے نرغے میں رہا۔ شہر ہو یا گاؤں ہر کوئی عدم تحفظ کا شکار رہا۔ محکمے پولیس کے بڑے سب اچھا کا راگ الاپتے رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 17:18:25