بہاولپور میں 24 پولیس اہلکاروں میں وائرس کی تشخیص ہوئی، مظفر گڑھ میں بھی 6 کیسز سامنے آگئے، رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Punjab Coronavirus
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 33 پولیس اہلکار، ایک اسسٹنٹ کمشنر اور ایک ٹیچنگ ہسپتال کے پرنسپل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔کے مطابق بہاولپور میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے اور ایک روز میں 28 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جس میں سے 24 پولیس اہلکار شامل ہیں۔
شیخ زاید میڈیکل کالج کے پرنسپل، صادق آباد کے اسسٹنٹ کمشنر، ان کے اسٹینوگرافر اور لیاقت پور مارکیٹ کمیٹی کے بیٹے میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ٹوبہ ٹیک سنگھچک 151-جی پی کے ٹیکسٹائل ورکر اور 3 پولیس اہلکار، جو ڈی ایچ کیو ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈ کے باہر تعینات تھے، وہ اس سے متاثر ہونے والوں میں شامل ہیں۔ خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور اب تک 28 ہزار 843 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ اموات 638 تک پہنچ گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں ہسپتالوں کے 54 فیصد بستر کورونا مریضوں کے زیراستعمال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب، وفاقی حکومت کے SOPs پر مکمل عمل کیا جا رہا ہے ، فیاض چوہانوزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں وفاقی حکومت کےایس او پیز پر مکمل عمل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیرسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
مزید پڑھ »