لاہور: پنجاب حکومت نے انفارمیشن کا الگ جبکہ کلچر کا الگ صوبائی وزیر بنا دیا۔نے فیاض الحسن چوہان کو صرف وزارت اطلاعات کا اضافی قلمدان سونپا ہے جبکہ کلچر کی وزارت کا اضافی قلمدان میاں اسلم اقبال کے پاس
ہے۔ آئندہ چند روز میں پنجاب کلچر کی وزارت صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کو دئیے جانے کا امکان ہے۔
ماضی میں جب فیاض الحسن چوہان کو اطلاعات اور کلچر کا قلمدان سونپا گیا تھا تو ان کی جانب سے متعدد سینئر فنکاروں اور اداکاروں سے متعلق کچھ بیانات سامنے آئے جس کی بدولت نہ صرف کلچر کے محکمے بلکہ حکومت پنجاب کی بھی بدنامی ہوئی تھی جس کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے اب فیاض الحسن چوہان کو اطلاعات کی وزارت دی جبکہ کلچر کی وزارت کا چارج تاحال میا ں اسلم اقبال کے پاس ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، افسران کا پرفارمنس آڈٹ کروانے کی منظوریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت کا اہم انتظامی عہدوں کی تبدیلی کے بعد بڑا فیصلہ، صوبے کے تمام محکموں اور فیلڈ سے تعلق رکھنے والے افسران کا پرفارمنس آڈٹ کروانے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی
مزید پڑھ »
حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا ٹکٹ 40 روپے رکھنے کی تجویز دیدیلاہور: (روز نامہ دنیا) پنجاب حکومت سالانہ 6 ارب سبسڈی دے گی تو اورنج ٹرین چل سکتی ہے ، محکمہ ٹرانسپورٹ زیادہ سبسڈی نہیں دے سکتے ،محکمہ خزانہ نے ٹکٹ 50روپے رکھنے کی سفارش کر دی
مزید پڑھ »