پنجاب بھر میں سردی اور دھند، پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول متاثر

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب بھر میں سردی اور دھند، پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

محکمہ موسمیات نے بھی پیشگوئی کردی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Weather

لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید سردی نے گھر کر رکھا ہے دھند بھی صبح اور شام کے اوقات میں مشکل میں اضافہ کردیتی ہےجس کے باعث پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہے۔

پنجاب بھر میں آئے روز سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ٹھنڈے موسم میں ہر جانب دھند بھی چھائی رہتی ہے لیکن اس کے باوجود شہری موسم کا مزا بھی لے رہے ہیں۔ دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر رہا،آج بھی رات کے وقت دھند کے باعث بند کی گئی موٹروے کو صبح بہتر حدنگاہ پر کھول دیا گیاجبکہ ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہے۔

بہاولپور، جہانیاں، دنیاپور، وہاڑی، بورے والا، کہروڑ پکا اور لودھراں سمیت دیگر اضلاع میں بھی شدید سردی اور دھند کا راج ہے۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں شدید سردی،دھند کے باعث مشکلات میں اضافہپنجاب بھر میں شدید سردی،دھند کے باعث مشکلات میں اضافہاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں دھند اندھا دھندپنجاب اور سندھ میں دھند اندھا دھندپنجاب اور سندھ میں دھند اندھا دھند Pakistan ColdWeather Forecasting Fog RainyWeather MotorwayClosed Traffic WeatherPK NHMPofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

پنجاب میں تلور کی آبادی میں مسلسل کمی، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 15:03:14