اہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید سردی نے گھر کر رکھا ہے، دھند بھی صبح اور شام کے اوقات میں مشکل میں اضافہ کردیتی ہے۔
پنجاب بھر میں ٹھنڈا ٹھار موسم شہریوں کو دلفریب نظارے فراہم کررہا ہے، ٹھنڈے موسم میں دھند بھی چھائی رہتی ہے لیکن اسکے باوجود شہری موسم کا مزا بھی لے رہے ہیں۔ دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر رہا، رات کے وقت دھند کے باعث بند کی گئی موٹروے کو صبح بہتر حدنگاہ پر کھول دیا گیا۔ بہاولپور، جہانیاں، دنیاپور، وہاڑی، بورے والا، کہروڑ پکا اور لودھراں سمیت دیگر اضلاع میں بھی شدید سردی اور دھند کا راج ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں، گاڑیوں کو فوگ لائٹس جلانے ہدایاتلاہور: (دنیا نیوز) صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں اور متعدد علاقوں کو ایک مرتبہ پھر شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے۔ موٹروے پولیس نے ڈرائیورز حضرات کو ہدایات جاری کرتے ہوئے انھیں احتیاط برتنے کا کہا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں، گاڑیوں کو فوگ لائٹس جلانے ہدایاتپنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں، گاڑیوں کو فوگ لائٹس جلانے ہدایات Read News Punjab Fog Motorway FogLights GOPunjabPK
مزید پڑھ »
سال 2019: ملکی معیشت میں نمایاں بہتری، زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی -اسلام آباد: سال 2019 اختتام کے قریب ہے، اس سال ملکی معیشت کے بیرونی کھاتوں میں نمایاں بہتری نظر آئی۔ بیرونی کھاتوں کے بیشتر اشاریے معاشی بہتری کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2019 ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوا، پاکستانی معیشت کے کھاتے نہ صرف بہتر ہوئے بلکہ …
مزید پڑھ »
عمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوانعمران خان دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ متعارف کروا رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »