پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں، گاڑیوں کو فوگ لائٹس جلانے ہدایات

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں، گاڑیوں کو فوگ لائٹس جلانے ہدایات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں اور متعدد علاقوں کو ایک مرتبہ پھر شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے۔ موٹروے پولیس نے ڈرائیورز حضرات کو ہدایات جاری کرتے ہوئے انھیں احتیاط برتنے کا کہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس وقت چشتیاں، بہاولنگر اور خانیوال شہر سمیت گردونواح میں شدید دھند ہے، اس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ دھند کے باعث شہر میں حد نگاہ میں 20 میٹر رہ گئی ہے۔

ادھر موٹروے ایم تھری رجانہ سے درخانہ اور ایم فور شام کوٹ سے شور کوٹ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج کو گرہن لگ گیا - Pakistan - Dawn Newsپاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں سورج کو گرہن لگ گیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجابپاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجابپاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجاب ChaudhryMohammadSarwar Pakistan HumanRights pid_gov MoIB_Official PTIofficial ChMSarwar
مزید پڑھ »

جیل کے قیدی کے ساتھ شرمناک حرکتیں کرنے والی جیل کی محافظ لڑکی کو سزاجیل کے قیدی کے ساتھ شرمناک حرکتیں کرنے والی جیل کی محافظ لڑکی کو سزالندن(مانیٹرنگ ڈیسک برطانیہ میں ایک خاتون پولیس آفیسر جیل میں قید خطرناک ڈکیت کے ساتھ
مزید پڑھ »

گجرات: بھائی نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے آشنا کو قتل کر دیاگجرات: بھائی نے غیرت کے نام پر بہن اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 00:37:12