پنجاب میں شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu LatestNews

لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری دیدی ہے۔

اجلاس میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری دے دی ساتھ ہی شرپسندوں کیخلاف مقدمات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری دی ہے۔ اجلاس میں محسن نقوی نے ملزموں، سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈز تک پہنچنے کیلئے مؤثر میکنزم وضع کرنے کی ہدایت جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: فوجی املاک پرحملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوریپنجاب: فوجی املاک پرحملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظورینگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں شرپسندوں کے خلاف مقدمات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل دینےکی منظوری بھی دی گئی مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹسملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، عدالت نے صرف آئین نہیں حالات بھی دیکھنا ہے: چیف جسٹسملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، عدالت نے صرف آئین نہیں حالات بھی دیکھنا ہے: چیف جسٹس14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

صوبے میں امن وامان کی صورتحال :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاسصوبے میں امن وامان کی صورتحال :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاسصوبے میں امن وامان کی صورتحال :نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس CaretakerCMPunjab PunjabGovt Lahore PunjabPolice Meeting PTI PMLNGovt MohsinNaqvi MohsinnaqviC42 GovtofPunjabPK OfficialDPRPP CMShehbaz
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 20:46:56